براؤزنگ ٹیگ

#viratkohli

ٹی ٹونٹی میں ٹاپ پوزیشن ،بابراعظم نے کیون پیٹرسن اور کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

کراچی(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں ٹاپ پوزیشن پر زیادہ دیر تک قابض رہنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ ویرات کوہلی اور کیون پیٹرسن کے پاس تھا ۔ کرک اسٹیٹس کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی20 فارمیٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ دنوں تک ٹاپ پوزیشن حاصل رکھنے کا ایک اور ریکار اپنے نام کرچکے ہیں۔ پاکستانی کپتان بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ کے فارمیٹ میں 1028 دن گزار چکے ہیں جبکہ ویرات کوہلی اور کیون پیٹرسن کا نمبر آتا ہے۔ کوہلی نے ٹی20…

ون ڈے رینکنگ ،امام الحق نے بھی ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شہنشاہت برقرار جبکہ امام الحق نے بھی ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ اوپنر بیٹر امام الحق دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ۔ قومی فاسٹ بائولر شاہین آفریدی ایک بار بائولنگ رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی او ڈی آئی رینکنگ میں کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم پہلی پوزیشن پر بدستور براجمان ہیں۔ آئی سی سی او ڈی آئی باولرز رینکنگ میں شاہین آفریدی نے دو درجہ ترقی حاصل…

آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی،بابر اعظم پہلے نمبر پر

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ایک روزہ کرکٹ کی تازہ رینکنگ جاری کردی۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ قومی بیٹر فخر زمان بھی ایک درجہ ترقی کے بعد نویں نمبر پر آ گئے ۔ https://twitter.com/ICC/status/1491325750041006082 تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے نئے ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے ۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر ہیں جبکہ فخر زمان ایک درجہ ترقی کرنے کے بعد نویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ انگلش کپتان جوئے روٹ ایک درجہ ترقی کے بعد ٹاپ ٹین میں…

بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گئے

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی فارمیٹ کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گئے ۔ بھارت کے ویرات کوہلی دوسر ے جبکہ روس ٹیلر ا یک درجہ ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئے ۔ قومی بلے باز فخر زمان 12ویں پوزیشن پر موجود ہیں ۔ انگلش بلے باز ڈیوڈ ملان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر چلے گئے، جبکہ قومی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان دوسرے نمبر پر آگئے۔جنوبی افریقہ کے ایڈین مارکرم کی تیسری پوزیشن برقرار ہے؎ جبکہ آئی…

ایک ہی اننگز میں دس وکٹیں ،کیوی بائولر اعجاز پٹیل نے کمبلے کا ریکارڈ برابر کردیا

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) کیوی سپن بائولر اعجاز پٹیل نے ایک ہی اننگز میں دس وکٹیں حاصل کر کے بھارتی بائولر انیل کمبلے کا ریکارڈ برابر کردیا ۔نیوزی لینڈکے بائولر نے یہ کارنامہ بھارت کیخلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں حاصل کیا ۔پٹیل نے 47.5اوورز میں 119رنز دے کر پوری بھارتی ٹیم کواکیلے ہی پویلین واپس بھیج دیا ۔ دوسرے ٹیسٹ میں اعجاز پٹیل نے جہاں دس کے دس کھلاڑی آؤٹ کیے ہیں وہیں انہوں نے بھارت کے بہترین بلے باز ویرات کوہلی کو صفر پرآؤٹ بھی کیا ، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی باؤلنگ کی…

تین مرتبہ مین آف دی سیریز ،رضوان نے کوہلی اور شکیب کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور(پاک ترک نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کلینڈر ایئر میں تیسری مرتبہ مین آف دی سیریز کا ایوارڈ حاصل کر کے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی اور بنگلہ دیشی آل رائونڈر شکیب الحسن کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ دونوں کھلاڑی کلینڈر ایئر میں دو دو مرتبہ مین آف دی سیریز رہ چکے ہیں۔ کپتان بابر اعظم بھی رواں سال دو مرتبہ مین آف دی سیریز رہ چکے ہیں ۔ محمد رضوان نے جنوبی افریقہ ، زمیابوے اور بنگلہ دیش کیخلاف مین آف دی سیریز کا ایوارڈ حاصل کیا ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More