براؤزنگ ٹیگ

#vitdeo

ٹوئٹر پر کسی کی تصویر یا ویڈیو شیئر کرنے سے پہلے اجازت لینا لازمی

لاہور(پاک ترک نیوز) سوشل پلیٹ فارم ٹوئٹر پر اب صارفین کو کسی کی تصویر یا ویڈیو شیئر کرنے سے پہلے اجازت لینا ہو گی ۔ٹوئٹر نے اجازت کے بغیر لوگوں کی تصاویر یا ویڈیوز پوسٹ کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔کمپنی کا مزید کہنا ہے کہ اگر متعلقہ شخص یہ رپورٹ کرتا ہے کہ ٹویٹ میں پوسٹ کی گئی تصاویر یا ویڈیوز اس کے مرضی کے بغیر استعمال ہوئی ہیں تو اس مواد کو ہٹا دیا جائے گا۔ٹوئٹر نے پرائیویسی پالیسی کو مزید سخت کرتے ہوئے یہ پابندیاں عائد کی ہیں تاہم اس پابندی میں کچھ چیزوں کو مستثنیٰ بھی رکھا گیا ہے۔ ٹوئٹر نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More