براؤزنگ ٹیگ

#wahingtondc

مجھے یقین نہیں کہ چین کا تائیوان پر حملہ قریب ہے۔ امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ انہیں یقین نہیں ہے کہ چین کا تائیوان پر حملہ قریب ہے۔ اگرچہ چینی افواج کی جانب سے خطے میں جارحانہ انداز اختیار کیا گیا ہے۔ وہ گذشتہ روز یہاں امریکہ اور جاپان کے خارجہ اور دفاع کے وزرأ کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد ایک پریس کانفرنس میں گفتگو کر رہے تھے۔ انہون نے کہا کہ وہ مسٹر ژی کے بارے میںدوسرا اندازہ نہیں لگائیں گے۔لیکن میں آپ کو بتاؤں گا کہ ہم حال ہی میں جو کچھ دیکھ رہے ہیں وہ چین کی افواج کی طرف سے کچھ انتہائی اشتعال…

اثاثے ضبط کئے تو تعلقات مکمل طور پر ختم ہو جائیں گے، روس کا امریکہ کو انتباہ

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی اثاچوں کو ضبط کرنے کے لئے کئے جارہے امریکی اقدامات کے تباہ کن نتائج برآمد ہونگے ۔اور ان سے سرد مہری کا شکار روس امریکہ تعلقات مکمل طور پر ختم ہو جائیں گے ان خیالات کا اظہارروسی وزارت خارجہ کے محکمہ شمالی امریکہ کے سربراہ الیگزینڈر ڈارچیو نےگذشتہ روز روس کے سرکاری خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم امریکیوں کو ایسے اقدامات کے نقصان دہ نتائج سے خبردار کرتے ہیں جو دوطرفہ تعلقات کو مستقل طور پر نقصان پہنچائیں گے، جو نہ ان کے اور نہ ہی ہمارے مفاد…

امریکہ کی ترک مخالف دہشتگرد گروہ کی حمایت کیوں؟

سلمان احمد لالی امریکہ ایک طویل عرصے سے دنیا کے مختلف علاقوں میں موجود دہشتگردوں کی حمایت کرتا آرہا ہے اور اپنے مقاصد کے حصول کیلئے دہشتگردی استعمال بھی کر تا رہا ہے لیکن ترکی کے خلاف برسرپیکار دہشتگرد گروہ پی کے کے کی حمایت کی تاریخ دو دہائیاں پرانی ہے۔ اس کا آغاز 2003میں اس وقت ہوا جب امریکہ نے عراق پر حملہ کیا۔ یہ ہی وہ وقت ہے جب امریکی افواج نے پی کے کے ہی کے اتحادی گروپ وائے پی جے کے خلاف کاروائیوں سے انکار کردیا تھا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے شمالی عراق میں پی کے کے کی موجودگی کو ہمیشہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More