براؤزنگ ٹیگ

#wanger

روسی صدر پیوٹن کی ویگنر گروپ کے سربراہ سے بغاوت کے بعد پہلی ملاقات

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ویگنر گروپ کے سربراہ سے بغاوت کے بعد پہلی ملاقات کی۔ ترجمان کریملن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ روسی صدرپیوٹن نے ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزن سے ملاقات کی۔یاد رہے کہ ویگنر گروپ کے سربراہ نے روس میں مسلح بغاوت کی قیادت کی تھی ۔ ماسکو کا کہنا ہے کہ اس نے روسٹوف اور کالوگا، جو روس کا حصہ ہیں، اور روس کے زیر قبضہ کریمیا پر یوکرین کے حملوں کو ناکام بنا یا تھا ۔ دوسری کیف کا کہنا ہے کہ یوکرین کے فوجیوں نے ملک کی جوابی کارروائی کے ایک حصے کے طور…

روس کے یوکرین پر میزائل حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 8ہو گئی

کیف (پاک ترک نیوز) روس کے یوکرینی شہر کراماتورسک پر میزائل حملے میں ہلاک افراد کی تعداد آٹھ ہوگئی ۔ مشرقی یوکرین کے شہر کراماتورسک پر روسی میزائل حملے کے متاثرین میں تین بچے بھی شامل ہیں ۔میزائل حملے میں درجنوں شہری زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ مغربی فوجی اتحاد ویگنر گروپ کے بیلاروس منتقل ہونے سے لاحق کسی بھی خطرے کے خلاف اپنے دفاع کے لیے تیار ہے۔ لیتھوانیا یوکرین کیلئے دو NASAMS فضائی دفاعی نظام خرید رہا ہے۔

ویگنر گروپ کے ہتھیاروں روسی فوجیوں منتقل کردیئے جائیں گے ،روس

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ویگنر گروپ کے پاس موجود بھاری ملٹری ہارڈویئر کو روسی فوجیوں کو منتقل کر دیا جائے گا، کیونکہ ماسکو ویگنر گروپ کو اپنے کنٹرول میں لانے کی کوشش کر رہا ہے۔ روسی وزارت دفاع نے کہا کہ نجی فوجی کمپنی ویگنر سے روسی مسلح افواج کے یونٹوں کو بھاری فوجی سازوسامان کی منتقلی کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوزن نے روس میں ہفتے کے آخر میں ایک مختصر بغاوت کی قیادت کی۔جس کے سبب روس میں سنگین سیکورٹی بحران نے جنم لیا اور صدر ولادیمیر پوتن کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More