براؤزنگ ٹیگ

#warmupmatch

وارم اپ میچ،سری لنکا کو نیدر لینڈز کے ہاتھوں وارم اپ میچ میں شکست

لاڈرہل (پاک ترک نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 وارم اپ میچ میں نیدرلینڈ نے سری لنکا کو 20 رنز سے اپ سیٹ شکست دے دی۔ سینٹرل بروورڈ ریجنل پارک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیدرلینڈز نے مقررہ 20 اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 181رنز بنائے ۔ سابق چیمپئن سری لنکا جواب میں صرف 161 رنز بنا سکی ۔

پاکستان آسٹریلیا کیخلاف دوسرا وارم اپ میچ آج کھیلے گی ،سری لنکا افغانستان جبکہ بھارت نیدر لینڈ بھی مد مقابل

لاہور(پاک ترک نیوز) ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کھیلا جائے گا ۔ قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ 2023ء کیلئے اپنا دوسرا وارم اپ میچ بھارت کے شہر حیدر آباد دکن میں آج آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی جبکہ دوسرے وارم اپ میچ میں سری لنکا کا مقابلہ افغانستان سے ہو گا ۔تیسرے وار اپ میچ میں بھارتی ٹیم نیدر لینڈز کا مقابلہ کرے گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا وارم اپ میچ آج دوپہر 1 بج کر 30 پر شروع ہو گا، ون ڈے فارمیٹ کے عالمی کپ کا آغاز 5 اکتوبر سے ہو گا، پاکستان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More