براؤزنگ ٹیگ

#warsa

اسرائیلی حکام کا ترک عملے کی جانب سے جہاز کو ایندھن کی فراہمی سے انکار کا دعوی جھوٹ نکلا

انقرہ(پاک ترک نیوز) اسرائیلی حکام کا ترک عملے کی جانب سے میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران جہازکو ایندھن کی فراہمی سے انکار کا دعوی جھوٹ نکلا ۔ ترک سفارتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی جہاز کو بیمار مسافر اتارنے کے لیے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت دی گئی تھی۔انہوں نے بتایا کہ جہاز کو ایندھن انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فراہم کیا جاتا ہے لیکن اس کے لیے درکار طریقہ کار پورا کیا جا رہا تھا کہ جہاز کے کیپٹن نے اپنے طور پر پرواز اڑانے کا فیصلہ کرلیا۔ دوسری جانب اخبار ٹائمز آف اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ…

روسی میزائل نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ،پولینڈ کا دعوی

وارسا (پاک ترک نیوز) پولینڈ کے فوجی حکام نے دعوی کیا ہے کہ روسی میزائل نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولینڈ کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ روس کے ایک میزائل ملک کی فضائی حدود میں داخل ہوا جس سے یوکرائن کی سرحد سے متصل ملک کی طرف سے تشویش پیدا ہو گئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز روس نے نے یوکرین کے متعدد شہروں پر حملے کیے تھے جس میں کم از کم 30 افراد ہلاک ہوئے اور متعدد زخمی ہوگئے تھے ۔ روس کا یہ یوکرین کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ قرار دیا جا رہا ہے ۔ نیٹو فوجی اتحاد کے رکن پولینڈ کا…

پولینڈ کے وزیر اعظم کا غیرقانونی امیگریشن کے حوالےسے ملک میں ریفرنڈم کرانے کا فیصلہ

وارسا (پاک ترک نیوز) پولینڈ کے وزیراعظم نے غیر قانونی امیگریشن کیخلاف 15اکتوبر کو ریفرنڈم کا فیصلہ کیا ہے ۔ پولینڈ کے وزیر اعظم میٹیوز موراویکی غیر قانونی امیگریشن پر پر ریفرنڈم کرانا چاہتے ہیں ۔ پولینڈ کے وزیراعظم کی جانب سے ریفرنڈ میں عوام سے پوچھا ہے کہ کیا وہ یورپی یونین کی نقل مکانی کے منصوبے کے حصے کے طور پر غیر قانونی تارکین وطن کو قبول کرنے کی حمایت کرتے ہیں۔ موراویکی نےکہاکہ 15 اکتوبر کو ہونے والے ریفرنڈ م میں سوال کیا جائے گا کیا آپ یورپی بیوروکریسی کے نافذ کردہ زبردستی نقل مکانی کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More