براؤزنگ ٹیگ

#washingtond

فوج نے خود کو سیاست سے دُور رکھا، مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جاؤں گا، آرمی چیف

واشنگٹن(پاک ترک نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مسلح افواج نے خود کو سیاست سے دور رکھا اور دور ہی رہنا چاہتی ہیں،مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جائوں گا ۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ظہرانے کی تقریب سے خطاب میں آرمی چیف نے جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ اپنی مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جائوں گا ۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ملک کی بیمار معیشت کو بحال کرنا معاشرے کے ہر حصے دار کی ترجیح ہونی چاہیے، مضبوط معیشت کے بغیر قوم اپنے ٹارگٹ حاصل نہیں…

ترکی کو امریکہ سے نئےF-16فائٹر جیٹ ملنے کے امکانات روشن ہو گئے

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی قانون سازوں نے ترکی کی طرف سے درجنوں F-16 لڑاکا طیاروں کی خریداری میں حائل روکاوٹیں دور کرتے ہوئے اس مجوزہ سودے کی منظوری میں اہم کردار ادا کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ امریکی میڈیا میں گذشتہ روز شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ معاملہ انقرہ کی طرف سے جدید روسی S-400 ایئر ڈیفنس سسٹم کی خریداری سے پیچیدہ ہو گیا تھا۔ اور اسی کی وجہ سے واشنگٹن کے ساتھ تنازعہ جاری ہے۔ جس نے نہ صرف ترکی کو F-35 جوائنٹ اسٹرائیک فائٹر پروگرام سے علیحدہ کر دیا ہے ۔ساتھ ہی ترکی پر…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی آ گئی ہے۔برینٹ خام تیل 3 ڈالر 85 سینٹ کمی سے 103.50 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 3 ڈالر 54 سینٹ کم ہو کر 99.06 ڈالر پر آ گئی۔ خام تیل کی قیمتیں پچھلے مہینے سے 20 ڈالر سے زیادہ نیچے آ چکی ہیں، لیکن دوسری جانب پمپوں پر قیمتیں اب بھی زیادہ ہیں۔خام تیل کی قیمت 101.65 کی سطح کو توڑنے اور اسے نیچے ہی رکھنے میں کامیاب رہی ہے، اور آج سے مزید مندی کے رجحان کی توقع ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ خام تیل کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More