براؤزنگ ٹیگ

#wasimakram

سابق کپتان وسیم اکرم نے پی سی بی کی پیشکش ٹھکرا دی

کراچی (پاک تر ک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کی پیشکش ٹھکرا دی۔ سابق کپتان اور کنگ آف سوئنگ وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) یا چیئرمین کے مشیر کی حیثیت سے شمولیت کی پیشکش ٹھکرا دی ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں آیا ہے جب پی سی بی کو اپنے کرکٹ کے معاملات کے انتظام پر جانچ پڑتال کا سامنا ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کو جو وفاقی وزیر داخلہ کے طور پر بھی کام کرتے ہیں، کو ان کے دوہرے کردار کی وجہ…

وسیم اکرم نے ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد نئے کپتان کی پیش گوئی کردی

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کی کپتانی کے لیے امیدوار کی پیش گوئی کر دی۔ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اندر مسلسل تنقید اور سیاسی ہلچل کو بڑی رکاوٹ قرار دیدیا۔ ایک انٹرویو میں وسیم اکرم نے T20 ورلڈ کپ 2024 سے قبل شاہین آفریدی کو کپتان کے عہدے سے ہٹائے جانے اور پی سی بی کی قیادت میں متواتر تبدیلیوں سے متعلق حالیہ تنازعات کا ذکر کیا۔ وسیم نے کہا کہ ایک سال میں تین چیئرمین…

گگلی ماسٹر عبدالقادر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر گگلی ماسٹر عبدالقادر کو آئی سی سی ہال آف فیم شامل کر لیا گیا۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے مرحوم عبدالقادر کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئےان کا نام ہال آف فیم میں شامل کر لیا۔عبدالقادر آئی سی سی ہال آف فیم میں ساتویں پاکستانی ہیں۔ اس سے قبل ظہیر عباس، عمران خان، وقار یونس، حنیف محمد، جاوید میانداد اور وسیم اکرم بھی ہال آف فیم میں شامل ہو چکے ہیں۔ لیگ سپنر عبدالقادر کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے شیونرائن چندرپال اور انگلینڈ کی شیرلوٹ ایڈورڈز کو بھی…

پی سی بی نے پاک انگلینڈ ٹی 20سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق مارک بوچر، وسیم اکرم، وقار یونس، ڈیوڈ گاور، عامر سہیل، بازید خان اور عروج ممتاز کمنٹریٹر کے فرائض انجام دیں گے جبکہ زینب عباس پریزنٹر کے طور پر ذمہ داریاں نبھائیں گی۔ یاد رہے کہ پاک انگلینڈ ٹی20 سیریز کا آغاز 20 ستمبر سے ہو گا جس میں کل 7 میچ کھیلے جائیں گے۔ ابتدائی 4 میچز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم جبکہ 3 میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے…

وزیراعظم عمران خان لڑنے،جیتنے اور قیادت کیلئے پیدا ہوئے ہیں ،وسیم اکرم

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہناہے کہ وزیراعظم عمران خان لڑنے،جیتنے اور قیادت کیلئے پیدا ہوئے ہیں ۔ https://twitter.com/wasimakramlive/status/1510142806651723776 وزیراعظم عمران خان فائٹرہیں اوران کی جنگ ملک کے لئے ہے۔وزیراعظم عمران خان اپنے نام، اقتدار یا پوزیشن کے لئے نہیں لڑرہے بلکہ یہ ان کی تقدیرہے۔ کھیل ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ سابق کپتان وسیم اکرم نےٹوئٹرپرپیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان فائٹرہیں۔ وہ اپنے لئے نہیں بلکہ جس کی نمائندگی کررہے ہیں اس کے…

وسیم اکرم کورونا کا شکار ہو گئے ،قرنطینہ کرلیا

لاہور( پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ۔ وسیم اکرم نے خود کو قرنطینہ کرلیا ۔ وسیم کا عمان لیجنڈ لیگ سے واپسی پر ٹیسٹ ہوا تھا ۔ گزشتہ برس بھی ڈاکٹرز نے ذیابیطس کے باعث ہوٹل میں نہ رہنے کا مشورہ دیا تھا ۔ یاد رہے کہ قومی کرکٹر کامران اکمل کا بھی عمان لیجنڈ لیگ سے واپسی پر کورونا ٹیسٹ مثبت ا ٓیا تھا۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزا جاری

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزا جاری کردیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری اپنی پوسٹ میں بتایا گیا کہ ان کیلئے یہ اعزاز کی بات ہے کہ دبئی کی حکومت نے کرکٹ میں میری خدمات کے اعتراف میں مجھے گولڈن ویزا جاری کیا ہے۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے پوسٹ میں مزید لکھا کہ بلا شبہ دبئی دنیا کا ایک بہترین کاروباری مرکز، چھٹیاں گزارنے کی جگہ اور دنیا کے لوگوں کو ملانے والا شہر ہے۔وسیم اکرم کا یہ بھی کہنا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More