براؤزنگ ٹیگ

#weapons

امریکہ کا روس پر یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکہ نے روس پر یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام عائد کیا ہے ۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر کے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ روس نے یوکرین جنگ میں سانس لینے میں دشواری والے ایجنٹ کا استعمال کیا۔ روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے روس، بیلاروس اور آذربائیجان کے بعض شہریوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔پابندیوں کا شکار افراد کا تعلق روس کے فوجی…

روس اور امریکہ کی سٹریٹیجک جوہری ہتھیاروں کے بارے میں مذاکرات کا سلسلہ بحا ل کرنے پر مشاورت

ماسکو (پاک ترک نیوز) یوکر ین جنگ کےآغاز کے بعد پہلی بار روس اور امریکہ نے سٹریٹیجک جوہری ہتھیاروں کے بارے میں مذاکرات کا سلسلہ بحا ل کرنے پر مشاورت شروع کر دی ہے۔ مغربی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان اس معاملے پر مذاکرات کا سلسلہ اس وقت منقطع ہو گیا تھا جب ماسکو نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھا تاہم جوہری ہتھیاروں میں کمی کے حوالے سے معاہدہ نافذالعمل ہے۔ رپورٹ میں جس دستاویز کا حوالہ دیا گیا ہے اس میں بتایا گیا ہے کہ ممکنہ طور پر مذاکرات مشرق وسطٰی کے کسی ملک میں ہو سکتے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More