براؤزنگ ٹیگ

#westindies

ویسٹ انڈیز انگلینڈ کیخلاف تاریخی کامیابی سے ایک قدم پیچھے رہ گئی

کنگسٹن (پاک ترک نیوز) ویسٹ انڈیز انگلینڈ کیخلاف تاریخی کامیابی سے ایک قدم پیچھے رہ گئیبارباڈوس میں جاری دوسرےٹی ٹونٹی میچ میں سنسنی خیزمقابلے کے بعد ویسٹ 1رنز سے ہار گیا ۔میچ کا آخری اوور سنسنی خیز رہا۔ ویسٹ انڈیز کو آخری 6گیندوں پر 30رنز درکار تھے تاہم کالی آندھی یہ میچ صرف ایک رنز سے ہار گئی۔ تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو 1 رن سے ہرایا، ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر مہمان انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ جیسن رائے…

انڈر19 ورلڈکپ: پاکستان نے زمبابوے کو 115رنز سے ہرا دیا

جمیکا (پاک ترک نیوز) ویسٹ انڈیز میں جاری آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے زمبابوے کو 115رنز سے ہرا دیا ۔ زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔اپنے پہلے میچ میں شاہینوں نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں نو وکٹ پر 315 رنز بنائے، حسیب اللہ خان نے 135رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ عرفان خان نے 75 رنز بنائے۔ تین سو سولہ رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی پوری ٹیم 200 بناکر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان کے اویس علی نے 56 رنز کے عوض چھ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔…

کورونا سے صحت یاب ویسٹ انڈیز کھلاڑی واپس روانہ

کراچی(پاک ترک نیوز) کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے ووالے ویسٹ انڈیز سکواڈ کے آخری 5 ارکان بھی وطن واپس روانہ ہو گئے۔ ‏ کھلاڑیوں اورسٹاف کی کوروناٹیسٹ کےنتائج منفی آنے پر وطن روانہ ہو گئے ۔ وطن واپس جانے والوں میں کپتان شائی ہوپ، عقیل حسین، جسٹن گریوز اسسٹنٹ کوچ روڈی ‏ایسٹوک اور فزیشن اکشے من سنگھ شامل ہیں۔ کورونا میں مبتلا ویسٹ انڈیز کے 4ارکان 20 دسمبر کو وطن روانہ ہوئےتھے۔ سکواڈ کے 9 ارکان کو‏کوویڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج مثبت آنے پر قرنطینہ کیا گیا تھا۔ کورونا زدہ ارکان مقامی ہوٹل میں ‏قرنطینہ کر…

ویسٹ انڈیز سکواڈ کے 5افراد کورونا کا شکار

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان کے دورے پر آئی ویسٹ انڈیز سکواڈ کے مزید 5 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔متاثرہ افراد کو قرنطینہ کردیا گیا ہے ۔ ویسٹ انڈیز بورڈ کے مطابق 3 کھلاڑیوں شائی ہوپ، سپنر اکیل ہوسین اور آل راؤنڈر جسٹن گریوز کے علاوہ 2 آفیشلز اسسٹنٹ کوچ روڈی ایسٹ اور ٹیم فزیشن ڈاکٹر اکشائی کورونا سے متاثر ہوئے۔ ٹی ٹونٹی سیریز سے قبل بھی ویسٹ انڈیز کے تین کھلاڑیوں اور ایک سپورٹ سٹاف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ بورڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ مہمان ٹیم پاکستان کا دورہ جاری…

وفاقی کابینہ نے ویسٹ انڈیز ٹیم کی سکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنیکی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی۔حکومت سندھ کی ریکوزیشن پروفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری کی منظوری دی۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی کابینہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعیناتی کی منظوری دی۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے لئے لائٹ کمانڈو بٹالین کی2 کمپنیز، ایک ایس سی جی کی پلاٹون اور ایک انفنٹری کمپنی تعینات ہوگی۔پاک ویسٹ انڈیز میچوں کے دوران 3 آرمی ہیلی کاپٹرز فضائی نگرانی کریں گے۔

کیلنڈر ایئر میں زیادہ فتوحات ،شاہینوں نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نے چھوٹے فارمیٹ میں کیلنڈر ایئر میں زیادہ فتوحات کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ۔ قومی ٹیم 2021میں سب سے زیادہ ٹو ٹونٹی میچز جیتنے والی ٹیم بن گئی ۔2018 کے بعد سال 2021 میں بھی گرین شرٹس نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں عمدہ کارکردگی دکھائی یہی وجہ ہے کہ پاکستان نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ شاہینوں نے دورے پر آئی ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دے کر سب سے زیادہ ٹو ٹونٹی میچز جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ۔ اعدادوشمار کے مطابق شاہینوں کی سال دو ہزار اکیس میں یہ…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی 20میچ آج ہو گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی 20میچ آج کھیلاجائے گا ۔ شاہینوں کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔پہلے ٹی 20 میچ میں گرین شرٹس نے مہمان وِنڈیز کو تریسٹھ رنز سے شکست دی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان نیشنل سٹیڈیم کراچی میں دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔ پہلے میچ میں شاہینوں نے اونچی پرواز کی، مہمان ٹیم کو تریسٹھ رنز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا، قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ وکٹ کے نقصان پر دو سو رنز بنائے، اوپنر محمد رضوان نے اٹھہتر رنز کی…

پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

کراچی (پاک ترک نیوز) پاک ویسٹ انڈیز ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ آج کراچی میں کھیلاجائے گا ۔ پاکستان کے دورے پر موجود مہمان ٹیم آج اپنا پہلا ٹی ٹونٹی میچ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ویسٹ انڈیزٹیم کےدرمیان کھیلی جانیوالی سیریزکیلئےتمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ آج شام ساڑھے 5 بجے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس ہوگا جبکہ میچ شام 6بجے کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کےکھلاڑی ایک دوسرے کو ٹف ٹائم دینے کیلئے میدان میں اتریں گے۔ کھلاڑیوں جانب سے پریکٹس کےدوران بالنگ، بیٹنگ…

دورہ پاکستان ،ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی(پاک ترک نیوز) دورہ پاکستان کیلئے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔ ٹیم دبئی کے راستے کراچی پہنچی ہے ۔سکواڈ کا ہوٹل آمد پر کوویڈ19 ٹیسٹ کیا جائے گا ۔ مہمان کھلاڑی اور آفیشلز ایک دن کیلئے قرنطینہ کریں گے ۔ ٹیسٹ منفی آنے پر مہمان ٹیم کل نیشنل سٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی ۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز 13 سے 22 دسمبر تک نیشنل سٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ تین ٹی ٹوئنٹی میچز اور اتنے ہی آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میچز ہوں گے۔ چھوٹے…

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز ،ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہو گئی

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز سے سیریز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہو گئی ۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز 13 سے 22 دسمبر تک کراچی میں ہوں گی۔کراچی اسٹیڈیم کے قائد انکولزر کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئی ہیں، شائقین کرکٹ 100 سے 2 ہزار روپے تک کی ٹکٹ آن لائن خرید سکتے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی کم سے کم 200 اور زیادہ سے زیادہ ٹکٹ 2 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے، اور او ڈی آئی سیریز کی کم سے کم ٹکٹ 100 روپے اور زیادہ سے زیادہ ٹکٹ 1 ہزار روپے…

ویسٹ ایڈیز سے سیریز ، قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔شعیب ملک ، سرفراز احمد اور عماد وسیم سکواڈ کا حصہ نہیں جبکہ حسن علی کو آرام دیا گیا ہے ۔ چھوٹے فارمیٹ کے میچز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں نائب کپتان شاداب خان، آصف علی، فخر زمان، حیدر علی، حارث رؤف، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد حسنین، محمد نواز،محمد وسیم جونیئر، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، شاہنواز دھانی اور عثمان قادر شامل ہیں۔ 17 رکنی قومی…

پاک ویسٹ انڈیز سیریز ،سو فیصد شائقین کو سٹیڈیم آنے کی اجازت ملنے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) ویسٹ انڈیز سے سیریز کے دوران سو فیصد تماشائیوں کو سٹیڈیم میں آنے کی اجازت ملنے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے محفوظ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں سو فیصد تماشائیوں کو میچ دیکھنے کی اجازت ملنے کا امکان ہے، دوسری جانب پاک وِنڈیز سیریز کے لیے آئی سی سی امپائر علیم ڈار اور احسن رضا سمیت آفیشلز کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز کا دورہ رواں ماہ شیڈول ہے، پاکستان اور مہمان ٹیم کے درمیان تین ٹی 20 اور پھر تین ون ڈے میچز کی سیریز 13 دسمبر سے کراچی میں…

ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی سکواڈ کا اعلان آج متوقع

لاہور(پاک ترک نیوز) ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کرکٹ سکواڈ کا اعلان متوقع ہے۔ مہمان ٹیم رواں ماہ کراچی میں قومی ٹیم کیخلاف 3ٹی ٹونٹی اور تین ایک روزہ میچز کھیلے گی جس کیلئے قومی سکواڈکا اعلان آج متوقع ہے ۔ شعیب ملک پہلے ہی سیریز کیلیے عدم دستیابی ظاہر کر چکے جبکہ محمد حفیظ نے سلیکٹرز سے کہا تھا کہ اگر وہ انھیں یہ سیریز نہیں کھلانا چاہتے تو کسی نئے کھلاڑی کو موقع دیں، حسن علی نے بھی ازخود آرام کی خواہش ظاہر کر دی تھی، عماد وسیم کا انتخاب بھی یقینی نہیں لگتا، فاسٹ بولر محمد حسنین کا آسٹریلوی بگ…

دورہ پاکستان ،ویسٹ انڈیز نے ٹیم کا اعلان کر دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) دورہ پاکستان کیلئے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈنے ٹیم کا اعلان کردیا ۔ٹیم کی قیادت کیرن پولارڈ کریں گے جبکہ نیکولس پوران ٹی ٹونٹی اور شائی ہوپ ایک روزہ سکواڈ میںنائب کپتان ہووں گے ۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم 9دسمبر کو کراچی پہنچ گی ۔ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے میچز 13 سے 22 دسمبر کے درمیان کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ ویسٹ انڈین ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ڈیرن براوو، روسٹن چیز، شیلڈن کوٹریل، برینڈن کنگ، عقیل حسین، الزاری جوزف، ، اوشین تھامس اور ہیڈن والش جونیئر بھی اسکواڈ کا حصہ…

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

ابوظہبی(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے ، پہلا میچ دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان ہو گا جبکہ دوسرے میچ میں انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ تفصیلات کےمطابق ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، سپر 12 راؤنڈ میں آج مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3بجے شروع ہوگا۔ دوسرے میچ میں انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ،آسٹریلیا نے بنگلادیش ، سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا

دبئی(پاک ترک نیوز) دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز میں آسٹریلیا نے بنگلادیش اور سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا۔تفصیلات کےمطابق آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ہے، آسٹریلیا نے بنگلا دیش کا 74 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر 6.2 اوورز میں پورا کرلیا۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو بنگلا دیش کی اننگز کا آغاز انتہائی مایوس کن رہا، بنگلہ دیش کے اوپنرز کوئی رن بنائے بغیر صرف 6 کے مجموعے پر آؤٹ ہوگئے ۔ون ڈاؤن آنے والا کھلاڑی بھی صرف ایک رن بناکر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More