براؤزنگ ٹیگ

#womencricketteam

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز ،ویمنز ٹیم کے 20رکنی سکواڈ نے کراچی میں رپورٹ کردی

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔ پاکستان ویمنز اسکواڈ آج آرام کے بعد کل سے ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے تیاریوں کا آغاز کرے گا۔ ویمن کرکٹرز کل دوپہر تین بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔پی سی بی کل کے ٹریننگ سیشن کی ویڈیوز اور تصاویر جاری کرے گا۔ ویسٹ انڈیز اور پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل اور پانچ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کراچی کے…

جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے اپنے پندرہ سالہ ون ڈے کریئر کا آغاز 6 مئی 2008 کو سری لنکا کے خلاف ویمنز ایشیا کپ میں کرونیگالا سری لنکا میں کیا تھا۔انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا آغاز 2009 میں آئرلینڈ کے خلاف ڈبلن میں کیا تھا۔ جویریہ نے 228 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان ویمنز ٹیم کی نمائندگی کی اور 4,903 رنز بنائے جس میں دو سنچریاں اور 25 نصف سنچریاں شامل تھیں۔ انہوں نے 28…

بسمہ معروف خواتین کرکٹ ٹیم کی نئے سیزن کیلئے بھی کپتان برقرار

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے بسمہ معروف کو نئے سیزن 23-2022کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ۔ سیزن کا آغاز رواں ماہ سری لنکا کے خلاف کراچی میں شیڈول تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز سے ہوگا۔نئے سیزن میں پاکستان کو اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سمیت 25 میچز کھیلنے ہیں۔ سری لنکا کیخلاف سیریز کے بعد قومی ویمنز کرکٹ ٹیم میزبان آئرلینڈ اور ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف سہ ملکی…

قومی ویمن ٹیم آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے نیوزی لینڈ پہنچ گئی

کرائسٹ چرچ (پاک ترک نیوز) پاکستانی ویمن ٹیم آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ پہنچ گئی ہے ۔ خواتین ٹیم چارٹرڈ طیارے کے ذریعے آک لینڈ سے کرائسٹ چرچ پہنچی ہے جہاں 10روز کیلئے قرنطینہ کرے گی ۔ ویمنز ورلڈ کپ سے قبل قومی خواتین ٹیم دو وارم اپ میچ کھیلے گی ۔پہلا وارم اپ میچ 27فروری کو نیوزی لینڈ جبکہ دوسرا بنگلہ دیشن کیخلاف 2مارچ کو کھیلا جائے گا ۔ یاد رہے کہ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا آغاز 4مارچ سے ہو گا۔ویمنز ورلڈ کپ میں قومی خواتین ٹیم کا پہلا میچ روایتی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More