براؤزنگ ٹیگ

#worlcup2023

ورلڈکپ:افغانستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے292 رنز کا ہدف دیدیا

ممبئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈکپ 2023کے 39ویں میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو فتح کے لیے 292 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر ممبئی کے وانکھیڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے اوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز دینے میں ناکام رہے تاہم بعد میں ٹیم سنبھل گئی۔ اوپنر رحمان اللہ گربار 21 جبکہ رحمت شاہ 30 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے، دیگر کھلاڑیوں میں کپتان حشمت اللہ شاہدی 26، عظمت عمرزئی 22، محمد نبی 12 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ابراہیم زردان نے سب سے زیادہ 126 رنز اسکور کیے اور…

ورلڈ کپ : آسٹریلیا اور افغانستان میں آج جوڑ پڑے گا

ممبئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 39ویں میچ میں آج آسٹریلیا کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر ممبئی کے وانکھنڈے سٹیڈیم میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 39ویں میچ میں آسٹریلیا اور افغانستان مد مقابل آئیں گے ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ دن ایک بجکر 30منٹ پر شروع ہو گا ۔ آسٹریلیا 10پوائنٹس کے تیسرے جبکہ افغانستان چھٹے نمبر پر موجود ہے ۔

ورلڈ کپ : بھارت نے سری لنکا کو جیت کیلئے 358رنز کا ہدف دیدیا

ممبئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 33ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو جیت کیلئے 358رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر ممبئی کے وانکھنڈ ے سٹیڈیم میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 33ویں میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 357رنز بنا ئے ۔ بھارت کی جانب سے شبمن گل نے 92،ویرات کوہلی نے 88،شیریاس ایئر نے 82رنز بنائے ۔ سری لنکا کی جانب سے مدوشنکا نے 5،چامیرا نے ایک وکٹ حاصل کی ۔

کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان کی نیدرلینڈز کیخلاف دوسری وکٹ بھی گر گئی

حیدر آباد(پاک ترک نیوز) بھارت میںہونیوالے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کے دوسرے میچ میں پاکستان کی دوسری وکٹ بھی گر گئی ۔کپتان بابراعظم اور فخر زمان پویلین لوٹ گئے ۔ تفصیلات کےم طابق بھارتی شہر حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور امام الحق نے اننگ کا آغاز کیا تاہم 3.4 اوورز میں پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئی جبکہ فخر زمان ایک بار پر کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے اور 12 رنز بنا کر واپس پویلین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More