براؤزنگ ٹیگ

#worldcup2023

ورلڈ کپ :افغانستان کی نیدر لینڈز کیخلاف پہلی وکٹ گر گئی

لکھنو (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 34ویں میچ میں افغانستان کی ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کیخلاف پہلی وکٹ گر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہرلکھنو میں جاری آئی سی سی ورلڈکپ کے 34ویں میچ میں نیدرلینڈز نے ایک وکٹ کے نقصان پر 31رنز بنا لئے ہیں ۔رحمن اللہ گرباز 10رنز بنا کر آئوٹ ہو گئے ۔ اس سے قبل نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور افغانستان کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف دیدیا۔ نیدرلینڈز کی پوری ٹیم 46.2 اوورز میں 179 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، اوپنر ویزلی بیریسی ایک رن…

ورلڈ کپ :بھارت کوسری لنکا کا چیلنج درپیش

ممبئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 33ویں میچ میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان جوڑ پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے ممبئی کے وانکھنڈے کرکٹ سٹیڈیم میں آج 33ویں میچ میں بھارت کا مقابلہ سر ی لنکا سے ہو گا۔ بھارت نے اب تک ایونٹ میں 6میچز کھیلے ہیں اور اب تک ناقابل شکست ہے ۔سری لنکا نے بھی 6میچز کھیلے ہیں تاہم اسے صرف دو میں کامیابی حاصل ہوئی جبکہ چار میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ اورسائوتھ افریقہ آج مد مقابل

پونے (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 32ویں میچ میں نیوزی لینڈ اور سائوتھ افریقہ کے درمیان آج جوڑ پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہرپونے میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 32ویں میچ میں سائوتھ افریقہ اور نیوزی لینڈ آج مد مقابل آئیں گے ۔ پوائنٹس ٹیبل پر جنوبی افریقہ دوسرے جبکہ نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر موجود ہے ۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7وکٹوں سے شکست دی تھی ۔بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ پوری بنگلہ دیشی ٹیم 45.1اوورز میں 204رنز بنا…

ورلڈ کپ ،نیوزی لینڈ کی آسٹریلیا کیخلاف دوسری وکٹ بھی گر گئی

دھرم شالہ (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 27ویں نیوزی لینڈ کی آسٹریلیا کیخلاف دوسری وکٹ بھی گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق دھرم شالہ میں جاری ورلڈ کپ 2023کے 27ویں میچ میں نیوزی لینڈ آسٹریلیا کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ آسٹریلیا کی پوری ٹیم 49.2اوورز میں 388رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی ۔ آسٹریلیا کے 389رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے ۔ نیوزی لینڈ پہلا نقصان 61رنز پر اٹھانا پڑا جب ڈیوڈ کانوائے 28رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔ کیوی ٹیم کو دوسرا نقصان اس وقت برداشت کرنا پڑا جب…

ورلڈ کپ :آسٹریلیا کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 389رنز کا ہدف

دھرم شالہ (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 27ویں میں میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 389رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کےمطابق دھرم شالہ میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 27ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔ آسٹریلین اوپنرز نے 175رنز کا اچھا آغاز فراہم کیا ۔آسٹریلوی اوپنر بلے باز ڈیو ڈ وارنر 81رنز بنا کر آئوٹ ہوئے ۔ آسٹریلیا کی پوری ٹیم 49.2اوورز میں 388رنز بنا سکی ۔ آسٹریلیا کی جانب سے ٹریوس ہیڈ نے 109جبکہ ڈیوڈ وارنر نے 81رنز بنائے ۔نیوزی…

ورلڈ کپ ،نیدر لینڈز کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کولکتہ (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 28ویں میچ میں نیدر لینڈز نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے بھارتی شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈن گرائونڈ میں کھیلے جا رہے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 28ویں میچ میں نیدر لینڈز نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ورلڈکپ؛ پاکستان کی جنوبی افریقہ کیخلاف تیسری وکٹ بھی گر گئی

چنئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 26ویں میچ میں پاکستان کی جنوبی افریقہ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان کی جنوبی افریقہ کیخلاف تیسری وکٹ بھی گر گئی ۔ تفصیلات کےمطابق آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 26میں میچ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ بھارتی شہر چنئی میں مد مقابل ہیں ۔ابتدائی نقصان کے بعد پاکستانی بلے بازوں کی محتاط بیٹنگ جاری ہے ۔ پاکستان نے17.3اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر88رنز بنا لئے ہیں۔ اوپنر عبداللہ شفیق جلد وکٹ گنوا بیٹھے، انہوں نے 17 گیندوں پر 9 جبکہ امام الحق 12 رنز کے مہمان…

ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 400 رنز کا ہدف

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے 24 ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 400 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارتی شہر دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے نیدر لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 399 رنز بنائے۔ گلین میسکویل نے 40 گیندوں پر سنچری بنا ڈالی ، انہوں نے 8 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 106 رنز جبکہ اوپنر بلے باز ڈیوڈ وارنر نے بھی 104 رنز کی…

ورلڈ کپ ، آسٹریلیا کی نیدر لینڈز کیخلاف پہلی وکٹ گر گئی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 24میں میچ میں آسٹریلیا کی نیدر لینڈز کیخلاف پہلی وکٹ گر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر نئی دہلی میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 24ویں میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش نے اننگز کا آغاز کیا ۔ آسٹریلیا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 32رنز بنا لئے ۔ وارنر 18جبکہ سٹیو سمتھ 4رنز بنا کر کریز پر مرجود ہیں ۔آسٹریلیا کے آئوٹ ہونیوالے بلے باز مچل مارش تھے جو 9رنز بنا کر پویلین لوٹ…

ورلڈ کپ : آسٹریلیا کو آج نیدر لینڈز کا چیلنج درپیش

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 24ویںمیچ میں آسٹریلیا کو آج نیدرلینڈز کا چیلنج درپیش ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر نئی دہلی میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 24ویں میچ میں نیدر لینڈز اور آسٹریلیا آج مد مقابل ہوں گے ۔پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ دن ایک بج کر 30منٹ پر شروع ہو گا۔ آسٹریلیا نے میگا ایونٹ میں اب تک 4میچز کھیلےہیں جن میں سے اسے 2میں کامیابی جبکہ 2میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ نیدر لینڈز نے بھی چار میچز کھیل کر ایک میں کامیابی حاصل کی ہے اور تین میں اسے ناکامی…

ورلڈ کپ :سائوتھ افریقہ کی بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ جاری

وانکھنڈے (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 23ویں میچ میں جنوبی افریقہ کی بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر وانکھنڈے میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 23ویں میچ میں سائوتھ افریقہ نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ میں اب تک چار میچز کھیل چکی ہیں ۔ سائوتھ افریقہ 6پوائنٹس کے ساتھ تیسرے جبکہ بنگلہ دیش دو پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر موجود ہے۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 8وکٹوں سے بآسانی…

ورلڈ کپ :سائوتھ افریقہ اور بنگلہ دیش آج مد مقابل

وانکھنڈے (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 23ویں میچ میں سائوتھ افریقہ اوربنگلہ دیش میں جوڑ پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر وانکھنڈے میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 23ویں میچ میں بنگال ٹائیگرز کو جنوبی افریقہ کا چیلنج درپیش ہے ۔ دونوں ٹیمیں اب تک میگا ایونٹ میں چار میچزکھیل چکی ہیں ۔پوائنٹس ٹیبل پر جنوبی افریقہ 6پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ بنگلہ دیش 2پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر موجود ہے۔ دوسری جانب گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 8وکٹوں سے شکست دی تھی ۔

ورلڈ کپ : پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلئے 283رنز کا ہدف دیدیا

چنئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 22ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلئے 283رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر چنئ میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 22ویں میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ پاکستان کی جانب سے امام الحق اور عبداللہ شفیق نے اننگز کا آغاز کیا ۔ پاکستان نے مقررہ پچاس اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 282رنز بنائے ۔ کپتان بابراعظم نے 74،عبداللہ شفیق نے 58،افتخار احمد اور شاداب خان نے 40،40رنز کی اننگز کھیلی ۔ افغانستان کی جانب سے نور…

ورلڈ کپ :پاکستان کی افغانستان کیخلاف تیسری وکٹ بھی گر گئی

چنئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 22ویں میچ میں پاکستان کی افغانستان کیخلاف تیسری وکٹ بھی گر گئی ۔امام اور عبداللہ شفیق کے بعد محمد رضوان 8رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر چنئی میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 22ویں میچ میں پاکستان کی افغانستان کیخلاف تیسری وکٹ 120رنز پر گر گئی ۔ امام الحق اور عبداللہ شفیق کے بعد محمد رضوان بھی پویلین لوٹ گئے ۔

ورلڈ کپ : پاکستان کی افغانستان کیخلاف پہلی وکٹ گر گئی

چنئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 22ویں میچ میں پاکستان کی افغانستان کیخلاف پہلی وکٹ 56رنز پر گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر چنئی میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 22ویں میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔۔ پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا ۔امام الحق 56رنز کے مجموعی سکور پر 17رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔ پاکستان نے 11.3اوورز میں 64رنز بنا لئے ہیں ۔عبداللہ شفیق 31جبکہ کپتان بابر اعظم 7رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔…

ورلڈ کپ: پاکستان کو آج افغانستان کا چیلنج درپیش

چنئی(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 22ویں میچ میں پاکستان اور آج افغانستان کا چیلنج درپیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر چنئی میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 22ویں میچ میں پاکستان اور افغانستان کا آج جوڑ پڑے گا ۔ دونوں ٹیمیں اب تک چار چار میچ کھیل چکی ہیں ۔پاکستانی ٹیم دو میچ میں کامیابی حاصل ہوئی ہے جبکہ دو میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ دوسری جانب افغانستان چار میں سے ایک میچ میں کامیابی حاصل کی ہے اور اسے تین میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دونوں ٹیمیں دوپہر ڈیڑھ بجے چنئی کے…

ورلڈ کپ : جنوبی افریقہ کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 400رنز کا ہدف

وانکھنڈے (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 20ویں میچ میں سائوتھ افریقہ نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو جیت کیلئے 400رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 20ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 400رنز کا ہدف دیا ہے ۔ دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔سائوتھ افریقہ نے 7وکٹوں کے نقصان پر 399رنز بنائے ۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ہینرکس نے 109جبکہ ہینڈریکس نے 85رنز کی اننگز کھیلی ۔ انگلینڈ کی جانب سے ٹوپلے نے 3جبکہ…

ورلڈ کپ :انگلینڈ کا سائوتھ افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ

وانکھنڈے (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے20ویں میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 20میچ میں انگلینڈ نے سائوتھ افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے کپتان بووما بیماری کے باعث میچ میں شرکت نہیں کررہے ہیں ان کی جگہ ایڈم ماکرم کپتانی کے فرائض انجام دیں گے ۔

ورلڈکپ:نیدر لینڈز کی آدھی سے زیادہ ٹیم پویلین لوٹ گئی

لکھنو (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈکپ کے 19ویں میچ میں نیدرلینڈز نے سری لنکا کے خلاف 35 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنالیے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر لکھنؤ کے کرکٹ سٹیڈیم میں جاری میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کوشش ہوگی آئی لینڈرز کو شکست دیکر ایک اور اَپ سیٹ کریں۔ نیدرلینڈز کے اوپنرز اچھا آغاز دینے میں ناکام رہے، اوپنر وکرم جیت سنگھ 7 اور میکس او ڈاؤڈ 16 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔ کولن ایکرمین 26 کے انفرادی…

آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

بنگلورو (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر بنگلورو میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 18ویں میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔ آسٹریلیا نے 7.3اوورز میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 42رنز بنا لئے ۔ڈیوڈ وارنر نے 21جبکہ مچل مارش نے 15رنز بنائے ہیں ۔ میگا ایونٹ میں پاکستان نے اب تک تین میچ کھیلے ہیں جن میں سے اسے دو میں کامیابی ملی جبکہ ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔ دوسری جانب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More