براؤزنگ ٹیگ

#worldrichetsman

بدمست کھرب پتی لڑنے پر اتر آئے۔زکر برگ نے ایلون مسک کا چیلنج قبول کر لیا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے ٹویٹر کے مالک ایلون مسک سےپنجرے میںریسلنگ لڑنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میںمسک کا چیلنج قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گذشتہ شب کی گئی اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں زکر برگ نے لکھا ہے کہ "مجھے مقام بھیجیں،" ساتھ ہی انہوں نے ایک ٹویٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میںمسک نے کہا ہے کہ "اگر وہ چا ہے تو میں پنجرے کے میچ کے لیے تیار ہوں۔" مسک نے یہ چیلنج ان رپورٹس کے بعد جاری کیا جن میں بتایا گیا تھا کہ زکربرگ ٹیکسٹ پر…

مسک نے ٹیسلا کے مزید چار بلین ڈالر کے حصص بیچ دئیے

نیویارک (پاک ترک نیوز) ٹویٹر کے نئے مالک اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے ریگولیٹری فائلنگ کے مطابق، ٹیسلا کے تقریباً 4 بلین ڈالر کے مزید حصص فروخت کیے ہیں۔ منگل کے روز کاروبار کے اختتام پر سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے پاس فائلنگ کے مطابق مسک، جس نے ٹوئٹر کو 44 بلین ڈالر میں خریداہے نے 4 نومبر سے 8 نومبر تک الیکٹرک کار کمپنی کے 19.5 ملین شیئرز فروخت کیے ہیں۔ ایلون مسک نے اگست میں اپنے ٹیسلا اسٹاک میں سے 7 بلین ڈالر کے حصص فروخت کیے جب اس نے ٹویٹر کی خریداری کے لیے مالی اعانت کا کام کیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More