نارڈ اسٹریم تخریب کاری کے واقعہ میں یوکرین کے ملوث پر امریکہ کا بھی غور، اخبار کا دعویٰ
نیویارک(پاک ترک نیوز)
سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے اکتوبر 2022 میں نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائنوں میں تخریب کاری کی کارروائیوں کے لیے یوکرین کی ذمہ داری کےمؤقف پر غور کیاہے۔
معروف امریکی اخباروال اسٹریٹ جرنل نے اپنی جمعرات کے روز شائع ہونے والی رپورٹ میں امریکی انتظامیہ کے نامعلوم نمائندوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ امریکہ کا خیال ہے کہ یوکرین کے پاس اس طرح کی کارروائی کرنے کا موقع تھا۔ اخبار نے کہا کہ اس وقت کوئی واضح ڈیٹا دستیاب نہیں ہے جس سے…