براؤزنگ ٹیگ

#xijinping

پاکستان فلسطین کے مسئلے کا 1967 سے پہلے کی سرحدوں کی طرز پر دو ریاستی حل کا حامی،وزیراعظم

آستانہ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہناہے کہ پاکستان فلسطین کے مسئلے کا 1967 سے پہلے کی سرحدوں کی طرز پر دو ریاستی حل کا حامی ہےجس کے تحت فلسطینی ریاست کا قیام ہو اور جس کا دارالحکومت القدس ہو ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر کے تحت خطے کے لوگوں کی ترقی و خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا ۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امن و سلامتی کے قیام، معاشی ترقی ،غربت کے خاتمے اور ماحولیاتی تبدیلی…

چینی صدر شی جن پنگ کا مشرق وسطیٰ پر بین الاقوامی امن کانفرنس بلانے کا مطالبہ

بیجنگ (پا ک ترک نیوز ) چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں عرب ریاستوں کے رہنماؤں کے ساتھ سربراہی اجلاس کا آغاز کرتے ہوئے غزہ جنگ پر بین الاقوامی امن کانفرنس کا مطالبہ کرتے ہوئے مزید انسانی امداد کا وعدہ بھی کیا۔ چینی صدر شی جن پنگ نے آج بیجنگ میں چین - عرب تعاون فورم کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر عرب ممالک کے ساتھ اپنے "گہرے تعلقات" کو خوش آئند قرار دیا۔چینی صدر کے خطاب کے موقع پر چار عرب ممالک مصر، متحدہ عرب امارات، بحرین اور تیونس کے سربراہان اور وزرائے خارجہ بھی موجود تھے۔ چینی صدر نے کہا…

چینی صدر شی جنگ پنگ کی روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات

بیجنگ (عمیر رانا) چین کے صدر شی جن پنگ نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں بات چیت کی۔ صدر شی نے صدر پیوٹن کے چین کے سرکاری دورے پر گرمجوشی سے خیرمقدم کیا اور اس موقع کی اہمیت پر زور دیا کیونکہ صدر پوٹن اپنی نئی صدارتی مدت کے آغاز کے بعد یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔ یہ ملاقات چین اور روس کے درمیان سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی شراکت کی تاریخی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے معیشت، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور عوام سے عوام کے تبادلے سمیت…

پیوٹن دوبارہ منتخب ہونے کے بعد پہلے غیر ملکی دورے پر چین جائیں گے

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر پیوٹن دوبارہ منتخب ہونے کے بعد پہلے غیر ملکی دورے پر رواں ہفتے چین جائیں گے ۔ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن دوبارہ منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے دورے پر رواں ہفتے چین جائیں گے جہاں وہ صدر ژی جبپنگ کے ساتھ ملاقات کریں گے اور دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی جائے گی ۔ چین اور روس نے فروری 2022 میں "کوئی حد نہیں" شراکت داری کا اعلان کیا جب پوتن نے یوکرین میں دسیوں ہزار فوجی بھیجنے سے چند دن قبل بیجنگ کا دورہ کیا۔ کریملن نے منگل کے روز کہا کہ چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر…

چین کے صدر 5مئی کو تین یورپی ملکوں کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہونگے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ فرانس، سربیا اور ہنگری کے پانچ روزہ دورے پر آئندہ ماہ 5 مئی کو روانہ ہو رہے ہیں ۔ان دوروں میں باہمی تعلقات ،عالم امور اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے معاہدے بھی طے پائیں گے۔ چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے پیر کے روز سرکاری میڈیا کو جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ جمہوریہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون، جمہوریہ سربیا کے صدر الیگزینڈر ووکیچ جبکہ ہنگری کے صدر تاماس سولیوک اور وزیر اعظم وکٹر اوربان کی دعوت پرچینی صدر ان ملکوں کا دورہ کریں…

چین اور امریکہ دوستوں اور شراکت داروں کا انتخاب کرنے میں آزاد ۔ صدر شی جن پنگ

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ بیجنگ اور واشنگٹن اپنے دوستوں اور شراکت داروں کا انتخاب کرنے میں آزاد ہیں۔امریکہ کو چھوٹے گروپوں سے اتحاد سے گریز کرنا چاہیے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق گذشتہ روز یہاں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ملاقات میں چین کے صدر نے کہا کہ دونوں فریقوں کے اپنے اپنے دوست اور شراکت دار ہو سکتے ہیں اور انہیں ایک دوسرے کا سامنا نہیں کرنا چاہیے اور نہ ہی ایک دوسرے کو نقصان پہنچانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ چین کسی بھی بلاک کے ساتھ ناوابستگی کے…

فلسطین اسرائیل تنازع کے چکر کو توڑنے کا واحد قابل عمل راستہ دو ریاستی حل میں مضمر ہے، چینی صدر کا برکس سربراہ اجلاس سے خطاب

جوہانسبرگ(پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ نے فلسطین کے مسئلہ پر بین الاقوامی امن کانفرنس کے انعقاد کی کوششوں کی حمایت کرتے ہوئےغزہ کی محصور پٹی میں شہریوں پر اسرائیل کے حملوں کےکو روکنے کے لئےفوری جنگ بندی پر زور دیاہے۔ جنوبی افریقہ برکس کے ورچوئل سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے جس کا مقصد اسرائیل-حماس تنازعہ پر مشترکہ ردعمل تیار کرنا ہے۔ شی جن پنگ نےاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو فریقین کی دشمنی ختم کرنی چاہیے اور فوری طور پر جنگ بندی کروانا چاہیے۔ شہریوں کے خلاف تمام تشدد…

چینی صدر شی جن پنگ جوبائیڈن کی دعوت پر امریکہ پہنچ گئے

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ امریکی ہم منصب جوبائیڈن کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے ہیں۔ اپنے دورہ امریکا کے دوران صدر شی جن پنگ امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات بھی کریں گے، ملاقات کے دوران چین اور امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ امریکی صدر جوبائیڈن کی دورے کی دعوت پر امریکا پہنچنے والے چینی صدر سان فرانسسکو میں 30 ویں ایشیا پیسیفک اکنامک کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

روسی صدر پیوٹن چینی ہم منصب سے ملاقات کیلئے اگلے ماہ بیجنگ کا دورہ کریں گے

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن چینی صدر شی جنگ پن سے اگلے ماہ اکتوبر میں بیجنگ میں ملاقات کریں گے ۔ انٹرفیکس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کیلئے اکتوبر میں بیجنگ کا دورہ کریں گے۔ دوسری جانب مقامی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرین کا مغربی شہر لویف صبح سویرے دھماکوں سے لرز اٹھا ہے ۔یوکرین کی زمینی افواج کے جنرل ان کمانڈ کا کہنا ہے کہ ڈونیٹسک کے علاقے میں اگلے مورچوں پر تین روسی بریگیڈوں کو تباہ کر دیا ہے۔

چینی افواج جنگی تیاری کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کریں، صدر شی جن پنگ

ہاربن، چین (پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ نے ملک کے شمال مشرق میں واقع ایک فوجی گیریژن کے معائنہ کے دوران فوجیوں کی جنگی تیاریوں کو جامع طور پر بڑھانے پر زور دیا ہے۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور سنٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی نے یہ بات 78ویں گروپ آرمی کا معائنہ کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے گروپ آرمی کے نمائندوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ تصاویر بھی کھنچوائیں۔ انہوں نے ملک کے شمالی اور شمال مشرقی علاقوں میں سیلاب کی تباہی کے وقت امدادی کاموں میں فوری اور بہادری سے…

چینی صدر سرکاری دورےپر روس پہنچ گئے

ماسکو (پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ۔ تفصیلات کےمطابق چینی صدر شی جن پنگ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ شی جنگ اور روس کے ولادیمیر پوتن نے ایک دوسرے کی تعریف کی۔ چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ یوکرین کے بحران کے خاتمے کے لیے چین کی تجویز عالمی خیالات کی عکاسی کرتی ہے کیونکہ پوتن نے کہا کہ انہیں اپنے "اچھے پرانے دوست" کے دورے سے بہت زیادہ امیدیں ہیں۔

چینی صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے روس کا دور ہ کریں گے

# ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے سرکاری ترجمان کریملن کا کہنا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے روس کا دورہ کریں گے۔ کریملن نے کہا کہ چینی صدر شی جن پنگ صدر ولادیمیر پیوٹن کی کی دعوت پر اگلے ہفتے سرکاری دورے پر روس پہنچیں گے۔ دو روزہ دورہ اس وقت ہوا جب بیجنگ کی جانب سے یوکرین میں امن کے لیے ثالثی کی پیشکش کرتا ہے، یہ ایک ایسی کوشش ہے جسے مغرب میں روس کے لیے چین کی سفارتی حمایت کے باعث شکوک و شبہات کا سامنا ہے۔ کریملن نے کہا کہ چینی صدر شی جن پنگ مذاکرات کے دوران روس اور چین کے درمیان جامع…

لی کیانگ چین کے نئے وزیراعظم منتخب

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کی پارلیمنٹ نےاپنے جاری سالانہ اجلاس میں ہفتہ کے روزچین کی حکمران جماعت کے سینئر رہنما لی کیانگ کا عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل کے نئے وزیر اعظم کے طور پر انتخاب کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق ملک کے نئے وزیر اعظم اس قبل کئی وزارتوں اور محکموں میں کلیدی عہدوں پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔وہ موجودہ وزیر اعظم لی کی چیانگ کی جگہ لیں گے۔ جو 2013 سے چین کے وزیر اعظم منتخب ہوتے آ رہےتھے۔ یاد رہے کہ63 سالہ لی کیانگ کو چینی صدر شی جن پنگ نے اس عہدے…

شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب

بیجنگ (پاک ترک نیوز) کمیونسٹ پارٹی کے شی جن پنگ تیسری مدت کیلئے چینی صدر منتخب ہو گئے۔شی جن پنگ 5 سال کے لیے صدر منتخب ہوئے ہیں۔ انہیں نیشنل پیپلز کانگریس کے تقریباً 3 ہزار ممبران نے متفقہ ووٹ دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق شی جن پنگ سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین بھی منتخب ہوئے ہیں۔

شی جنگ روسی صدر سے ملاقات کی تیاریوں میں مصروف ہیں، وال سٹریٹ جرنل

نیو یارک (پاک ترک نیوز)وال سٹریٹ جرنل کاکہنا ے کہ چینی رہنما شی جن پنگ آنے والے مہینوں میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ سربراہی اجلاس کے لیے ماسکو کا دورہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس منصوبے سے واقف لوگوں کا حوالہ دیتے ہوئے، اخبار نے منگل کو کہا کہ Xi-Putin سربراہی اجلاس ایک سال پرانی جنگ کے خاتمے کے لیے زیادہ فعال کردار ادا کرنے کی چینی کوششوں اور کثیر الجماعتی امن کے لیے کوششوں کا حصہ تھا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ چین اس سربراہی اجلاس کو اس بات کا اعادہ کرنے کے لیے بھی کرے گا کہ…

افغانستان کو کئی شعبوں میں ترقی کی فوری ضرورت ہے: چینی صدر

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ماضی میں مشکل حالات سے گررنے کے افغانستان کو بہت سے شعبوں میں ترقی کی فوری ضرورت ہے۔ چین منعقدہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے تیسرے اجلاس میں اپنے تحریری ریمارکس میں انہوں نے کہاکہ افغانستان انتشار سے نظم و نسق کی طرف جاتے ہوئے نازک موڑ سے گزر رہا ہے۔ شی جن پنگ کے مزید کہا کہ افغانستان کانفرنس کے شرکا کا مشترکہ پڑوسی ہے اور تمام شریک ممالک کا شراکت دار ہے ۔ ہمارا مستقبل مشترکہ ہے کیوں کہ ہم ایک ہی پہاڑوں اور دریاوں سے جڑے…

کیا روس نے چین سے امداد مانگی؟

تحریر :محمد بلال افتخار امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق روس نے چین سے فوجی اور معاشی امداد کی اپیل کی ہے۔۔۔ جس پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکہ میں چینی سفارت خانے کی ترجمان نے کہا ہے کہ انہوں نے اس بات کے متعلق کچھ نہیں سُنا ہے۔جبکہ چینی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے اس دعوے کو فیک نیوز قرار دیا ہے۔روس یوکرین تنازع کو لگ بھگ تین ہفتے ہو رہے ہیں۔۔ روس آہستگی سے لیکن مستقبل مزاجی سے اپنے اہداف حاصل کر رہا ہے۔۔ توقع…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More