براؤزنگ ٹیگ

#yaseenmalik

یاسین ملک نے 12روز بعد بھوک ہڑتال ختم کردی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک نے 12 روزبعد بھوک ہڑتال ختم کردی۔یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےبھوک ہڑتال ختم کرنے کی تصدیق کی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک نے 12 روزبعد بھوک ہڑتال ختم کردی۔ یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےبھوک ہڑتال ختم کرنے کی تصدیق کی۔ یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے یاسین ملک کے حق میں آواز اٹھانے اور دعا کرنے پر تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ میرے شوہر، عظیم کشمیری حریت رہنما محمد…

مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی بربریت جاری،مزید 2نہتے کشمیری شہید

سری نگر(پاک ترک نیوز) مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے ۔ قابض بھارتی فورسز نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 2نہتے کشمیریوں کو شہید کردیا ۔بچوں اور بزرگوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور خواتین کو ہراساں کیا۔ جارحیت پسند بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے ۔کٹھ پتلی بھارت نواز انتظامیہ نے نوجوانوں کو عسکریت پسند ظاہر کرنے کی ناکام کی کوشش کی۔ کے ایم سی کے مطابق ضلع کلگام میں قابض بھارتی فوج نے…

حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے یاسین ملک پر دس ہزار جرمانہ بھی عائد کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19 مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا تھا، محمد یاسین ملک نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں کئی برسوں سے قید ہیں۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق سرینگر میں یاسین ملک کے گھر کے باہر قابض بھارتی فورسز کو تعینات کیا گیا، یاسین ملک کے گھر میں رشتہ دار اور ان کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More