براؤزنگ ٹیگ

#yaun

آئی ایم ایف کی امریکہ کیلئے بری خبر

آن لائن (پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ چینی کرنسی یوان اور دیگر کرنسیوںکے مقابلے میں ڈالر کی عالمی حیثیت پہلی بار کمی ہوئی ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق دنیا کے کئی ممالک کے مرکزی بینکوں نے ڈالر کے ساتھ ساتھ چینی کرنسی یوان اور دیگر غیر روایتی کرنسیوں کو بھی اپنے اثاثہ جات میں شامل کیا ہےجس سے ڈالر کی عالمی سطح پر ریزروکرنسی کے طور پر پوزیشن کمزور ہوئی ہے۔ حالیہ برسوں میں چین نے دیگر ممالک ساتھ اپنی کرنسی یوان میں زیادہ سے زیادہ لین دین پر زوردیا ہےا ورحال ہی میں سعودی عرب کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More