براؤزنگ ٹیگ

#zebach

عمران خان خاتون جج سے معافی مانگنے پہنچ گئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جوڈیشل مجسٹریٹ زیبا چوہدری سے معافی مانگنے کیلئے ان کی عدالت پہنچ گئے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جوڈیشل مجسٹریٹ زیبا چوہدری کی عدالت پہنچے تاہم پولیس نے خاتون جج کا کمرہ بند کر دیا اور انہیں بتایا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ زیبا چوہدری رخصت پر ہیں۔ عمران خان نے ریڈر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے زیبا چوہدری صاحبہ کو بتانا ہے کہ عمران خان آئے تھے۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ جوڈیشل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More