براؤزنگ ٹیگ

#zelensky

اردوان کا یوکرین ، روس سے جنگ بندی کا مطالبہ

استنبول(پاک ترک نیوز) ترک صدر نے استنبول امن مذاکرت سے قبل روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کا مطابلہ کیا ہے ۔ صدر اردوان کا کہنا ہے کہ منصفانہ امن کبھی نقصان دہ نہیں ہوتااور طویل تنازع کسی کے مفاد میں ہیں ہے۔ "ہم سمجھتے ہیں کہ منصفانہ امن کا کوئی نقصان نہیں ہوگا، اور طویل تنازعہ کسی کے مفاد میں نہیں ہے،" اردگان نے ترک شہر میں روسی اور یوکرائنی مذاکرات کاروں کو بتایا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ترکی کے سب سے بڑے شہر اور عثمانی سلطنت کے سابق دارلحکومت استنبول میں یوکرین اور روس کے وفود سے…

مستقل امن کیلئے روس اور یوکرین کے درمیان سٹریٹجک ڈائیلاگ ضروری ہے:ترکی

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے صدارتی ترجمان کاکہنا ہے کہ پیوٹن روس کو مضبوط رکھنےاور امن کیلئے معاہدے کے امکانات کا سنجیدگی سے جائزہ لے رہے ہیں۔انہوں نے مستقل جنگ بندی کیلئے روس اور یوکرین کے درمیان سٹریٹیجک ڈائیلاگ کی اہمیت پر زور دیا۔ ابراہیم قالن نے قطری میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ترکی اس جنگ کو ختم کرنے کیلئے مختلف چینلز کو یکجا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ قالن کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان سیاسی سطح پر پہلی میٹنگ انطالیہ میں ہوئی جس میں ترکی کے وزیر خارجہ نے بھی شرکت کی لیکن…

ماریوپو ل میں گھمسان کی جنگ اور بائیڈن کا دورہ پولینڈ

کیف(پاک ترک نیوز) یوکرین کی نائب وزیر اعظم ایرینا ویریشچک نے کہا ہے کہ یوکرین ماریوپول شہر پر روسی قبضہ نہیں ہونے دے گا اور ہتھیار ڈالنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ روس نے یوکرینی افواج سے مطالبہ کیا کہ وہ محاصرے میں لیے گئے مشرقی ساحلی شہر میں اپنے ہتھیار ڈال دیں۔ ماریوپول کے رہائشیوں کو اس پیشکش کا جواب دینے کے لیے پیر کی صبح 5 بجے تک کا وقت دیا گیا تھا۔ روس نے یہ نہیں بتایا کہ اگر اس پیشکش کو مسترد کر دیا گیا تو وہ کیا کارروائی کرے گا۔ بائیڈن کا دورہ پولینڈ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی…

روسی افواج ماریوپول میں داخل ہوگئیں

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی افواج ماریوپول مرکز میں داخل ہوئی ہیں جو کہ جنگ کےحوالے سے ایک اہم پیش رفت ہے۔ روسی فورسز کی جانب سے کئی روز سے ماریوپول شہر کا محاصرہ کیا گیا تھا تاہم اب شہر میں داخلے کے بعد جلد اس پر مکمل قبضے کی توقع کی جارہی ہے۔ ماریوپول پر قبضےکی وجہ سے یوکرین کی بحیرہ ازوف تک رسائی ختم ہوگئی ہے۔ جیسے ہی اس پیشرفت کا اعلان ہوا ہے تو یوکرینی صدر زیلنسکی نے دوبارہ مذاکرات کو مطالبہ کردیا ہے۔ فیس بک پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں ولادیمیر زیلنسکی نے…

روس یوکرین جنگ: زیلنسکی مذاکرات کے حوالے سے پرامید

کیف(پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کا مذاکرات کے دوران رویہ حقیقت پسندانہ ہوتا جارہا ہے۔ یوکرین کی جانب سے روس کے ساتھ مذاکرات کرنے والے میخائیلو پودولیاک نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے موقف میں بنیادی تضادات پائے جاتے ہیں لیکن سمجھوتے کی گنجائش موجود ہے۔ دوسری جانب پولینڈ، سلووینیا اور جمہوریہ چیک کے وزرائے اعظم نے یوکرین کے ساتھ حمایت کے اظہار کیلئے پولینڈ سے یوکرینی دارالحکومت کیف تک کا ریل کے ذریعے طویل سفر کیااور صدر ولادومیر زیلنسکی کے ساتھ ملاقات کی۔ یاد رہے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More