براؤزنگ ٹیگ

#ZELENSKY_ERDOGAN

یوکرینی صدر اپنے سفیروں پر بھڑک اٹھے

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے جارجیا ، مراکش سے اپنے سفیروں کو واپس بلالیا ہے کیوں کہ وہ ان ممالک کو یوکرین کی حمایت کرنے اور روس کے خلاف اقدامات کیلئے قائل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ زیلنسکی نے ایک ویڈیو خطاب میں اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر روس پر وہ ممالک پابندیاں عائد کریں، ہمیں ہتھیار نہ میسر ہوں تو پھر یہ سفیر کوئی اور کام ڈھونڈ لیں۔انہوں نے کہا ہےکہ میں لاطینی امریکہ، مشرق وسطیٰ ، جنوب مشرقی ایشیا اور افریقہ میں اپنے سفیروں کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کے…

روس، یوکرین تنازعہ:زیلنسکی ترک صدر سے بات کریں گے

استبول(پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ وہ اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان سے حالیہ روسی اقدامات پر بات کریں گے جن میں پیوٹن کی جانب سے مشرقی یوکرین کے دو علاقوں کو آزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کرنا شامل ہے۔ زیلنسکی نے ٹوئٹر پر کہا کہ انہوں نے یوکرین کی قومی سلامتی اور دفاعی کونسل کے اجلاس کے بعد برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن سے بات کی۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے پیر کو یوکرین کے ڈونیٹسک اور لوہانسک علاقوں کو باضابطہ طور پر آزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کیا اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More