مشترکہ مفادات کونسل نے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مشترکہ مفادات کونسل نے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دیدی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا ۔مشترکہ مفادات کونسل نے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی متفقہ طور پر منظوری دی گئی ۔
اجلاس میں سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلی اور خیبرپختونخوا اور پنجاب کے نگران وزیر اعلی، وفاقی وزرا احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق ،نوید قمر اور متعلقہ وزارتوں کے وفاقی سیکریٹریز اجلاس میں شریک ہیں۔
نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری کے بعد انتخابات میں تین سے چار ماہ تاخیر کا امکان ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More