پاکستان اور روس کے درمیان پانچواں سیاسی مشاورتی اجلاس

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان اور روس کے درمیان پانچواں سیاسی مشاورت کا اجلاس ہوا۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سیکرٹری خارجہ اسد مجید خان اور روسی نائب وزیر خارجہ نے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔ دونوں فریقین نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
اجلاس میں علاقائی اور عالمی پیش رفت پر خیالات کا تبادلہ کیا گیا۔دونوں ممالک کے درمیان اقوام متحدہ اور ایس سی او سمیت کثیرالجہتی فورمز پر تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More