روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان کیلئے روانہ کردی گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان کیلئے روانہ کردی گئی ۔
پہلی کھیپ میں ایک لاکھ ٹن ایل پی جی شامل ہے ۔دوسری کھیپ بھجوانے کیلیے مشاورت جاری ہے۔
پاکستان میں روسی سفارتخانے کے مطابق پہلی کھیپ ایران کے سرخس اسپیشل اکنامک زون سے بھجوائی گئی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More