وزیراعظم کی شہزادہ عبداللہ بن خالد کی وفات پر سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے تعزیت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے شہزادہ عبداللہ بن خالد بن ترکی بن عبدالعزیز بن ترکی آلسعود کی وفات پر سعودی فرمانروا، خادم الحرمین شریفین، عزت مآب سلمان بن عبد العزیز آلسعود اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود سے افسوس کا اظہار کیا ۔
وزیراعظم شہباز شریف کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں میری تمام تر ہمدردیاں سعودی شاہی خاندان اور سعودی عوام کے ساتھ ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اللہ تعالی مرحوم شہزادہ عبداللہ بن خالد بن ترکی بن عبدالعزیز بن ترکی آلسعود کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا کرے.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More