امریکہ اور اتحادیوں کا بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کے پانچ ڈرون مار گرانے کا دعوی

قاہرہ (پاک ترک نیوز) امریکی طیاروں اور اتحادی جہاز نے بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کے پانچ ڈرون مار گرائے۔
تفصیلات کے مطابق یو ایس سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے کہا کہ امریکی طیاروں اور اتحادی جنگی جہاز نے 27 فروری کو بحیرہ احمر میں پانچ یک طرفہ حملہ کرنے والے ڈرونز کو مار گرایا جو یمن میں حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں سے نکلے تھے۔
سینٹ کام نے بیان میں کہا کہ ڈرونز نے تجارتی جہازوں اور خطے میں امریکی بحریہ اور اتحادی بحری جہازوں کے لیے ایک فوری خطرہ پیش کیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More