دنیا کا سب سے بڑا کارگو جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) دنیا کا سب سے بڑا کارگو جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔
MSC انا کی لمبائی 400 میٹر ہے، اس میں 19,638 کنٹینرز لے جانے کی صلاحیت ہے۔
پورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جہاز بھارت کی پورٹ مندرہ سے آیا ہے اور ایک روز کراچی کی بندرگاہ پر رک کر روانہ ہوگا۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More