ترکیہ کا لیبیا میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے بڑا بحری جہاز روانہ 

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کا لیبیا میں سمندری طوفان سے ہونیوالی تباہ اور متاثرہ شہر ورنتہ میں امدادی کاروں کیلئے بڑا بحری جہاز روانہ ہوگیا ۔

ترکیہ کی جانب سے روانہ کئے گئے بحری جہاز میں امدادی سامان ،فیلڈ ہسپتال ،ادویات ،کھانے پینے کی اشیا شامل ہیں ۔

یاد رہے کہ لیبیا میں سمندری طوفان سے دو ڈیم ٹوٹنے کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور درنتہ شہر تقریباً تباہ ہوگیا اور 20ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہو چکےہیں جبکہ ابھی بھی لاشیں نکلنے کا سلسلہ جاری ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More