ترک فوج نے نیا ترانہ جاری کردیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی فوج نے نیا ترانہ جاری کردیا ۔
ترک فوج کی جانب سے ریلیز کئے گئے ترانے کے بول کچھ اس طرح سے ہیں۔
میں ترک ہوں
میں نے وطن کی حفاظت کی قسم اٹھائی ہے
میں جان تو دے سکتا ہوں لیکن بے وفائی کا سوچ بھی نہیں سکتا
دشمن مجھے صدیوں سے جانتا ہے
دشمن نے کئی بار مجھے میدان جنگ میں دیکھا ہے
میں سینے پر گولی کھا کر وطن کی حفاظت کرتا ہوں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More