ترک شیف براک نے زلزلہ متاثرین کیلئے رونالڈو اور میسی کی دستخط شدہ شرٹ نیلام کردی

انقرہ (پاک ترک نیوز) معروف ترک شیف Czn Burak نے رونالڈو اور لیونل میسی کی دستخط شدہ ٹی شرٹ کو 1 ملین 200 ہزار TL میں نیلام کر دیا۔
نیلامی سے ملنے والی اس رقم کو زلزلہ سے متاثر ہونے والے شہریوں کو عطیہ کردیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More