ترک صدر اردوان نے 14مئی کو صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کا باضابطہ ا علان کردیا

 

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے 14مئی کو ملک میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کا باضابطہ اعلان کردیا ۔
ترک صدر اروان نے انتخابی فیصلے پر دستخط کرنے کے بعد ایک تقریر میں کہا کہ "ہماری قوم 14 مئی کو اپنے صدر اور اراکین پارلیمنٹ کے انتخاب کے لیے انتخابات میں جائے گی۔”
یہ اعلان اس وقت متوقع تھا جب اردگان نے گزشتہ ہفتے ایک تقریر میں کہا تھا کہ ترک قوم اس تاریخ کو "جو ضروری ہے” کرے گی جس کا اب باضابطہ طور پر انتخابی دن کے طور پر اعلان کیا گیا ہے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More