کیف (پاک ترک نیوز) روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں 2افراد ہلاک ہوگئے ۔
یوکرین کے حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کیف میں بڑے پیمانے پر روسی میزائل اور ڈرون حملے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔
کیف کے فوجی حکام نے کہا کہ ڈرون اور میزائل کا استعمال کرتے ہوئے یہ حملہ "بہار کے بعد سے سب سے زیادہ طاقتور” ہے۔
ان حملوں میں روسی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا اور شہری ہوا بازی میں خلل پڑا۔
روس نے کم از کم چھ علاقوں میں بغیر پائلٹ کے طیارے کو مار گرایا اور کریمیا پر یوکرین کے بحریہ کے حملے کو پسپا کر دیا۔
اگلی پوسٹ