امریکی رکن کانگریس الہان عمر کو غلط ترجمہ شدہ تقریر پر تنقید کا سامنا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ترقی پسند امریکی قانون ساز عمر کو غلط ترجمہ شدہ تقریر پر تنقید کا سامنا ہے۔
امریہ متحدہ کانگریس کے رکن الہان عمر کے صومالی امریکیوں سے خطاب کے دوران دیئے گئے مبینہ بیانات پرطوفان بھڑک اٹھا ہے ۔تقریر کے دو آزاد تجزیوں کے مطابق صرف مسئلہ یہ ہے کہ جن الفاظ نے ہنگامہ آرائی کو ہوا دی ان کا غلط ترجمہ کیا گیا ہے۔
عمر پر صومالی زبان میں یہ کہنے کا الزام ہے کہ وہ غیر ملکی مفادات کو امریکہ کے مفادات کے سامنے رکھیں گی – لیکن اس کے بعد سے متعدد خبر رساں اداروں نے ان کی تقریر کے وائرل ہونے والے ترجمے میں بڑی خامیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ان الزامات کو رد کر دیا ہے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More