ورلڈ کپ :پاکستان کی افغانستان کیخلاف تیسری وکٹ بھی گر گئی

چنئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 22ویں میچ میں پاکستان کی افغانستان کیخلاف تیسری وکٹ بھی گر گئی ۔امام اور عبداللہ شفیق کے بعد محمد رضوان 8رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔
تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر چنئی میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 22ویں میچ میں پاکستان کی افغانستان کیخلاف تیسری وکٹ 120رنز پر گر گئی ۔
امام الحق اور عبداللہ شفیق کے بعد محمد رضوان بھی پویلین لوٹ گئے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More