ورلڈ کپ : سری لنکا کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

لکھنو (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 14ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر لکھنو میں جاری ورلڈ کپ 2023کے 14ویں میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
دونوں ٹیمیں ابھی تک میگا ایونٹ میں جیت سے محروم ہیں۔ پوائنٹس ٹیبل پر سری لنکا 8ویں جبکہ آسٹریلیا آخری نمبر پر موجود ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More