جی 20 اجلاس میں اطالوی صدر کے عشایئے میں ایردوان کی شرکت

جنیوا (پاک ترک نیوز) جی 20 اجلاس کے میزبان اطالوی صدر سرجیو تاریلا کی جانب سے عشائیہ دیا گیا۔ جس میں ترک صدر رجب طیب ایردوان نےاپنی اہلیہ کے ساتھ شرکت کی ۔
اطالوی صدرر سرجیو تاریلا اور ان کی بیٹی لارا ماتاریلا ، وزیراعظم ماریو دراگی اور ان کی اہلیہ ماریا سیرینلا نے مہمانوں کا استقبال کیا۔
عشائیے میں دیگر ممالک کے سربراہان اور ان کی بیگمات بھی شریک ہوئیں ۔
ترک صدر رجب طیب ایردان نے اطالوی صدر اور وزیراعظم کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More