لاہور میں آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور میں آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔
لاہور سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بدھ سے بارش کا ایک اور سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے کہا کہ یہ سلسلہ اتوار، 28 اپریل (وقفے کے ساتھ) تک جاری رہے گا۔ادھر پی ڈی ایم اے نے مزید بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے نے "بارش، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی تھی۔
اس سے قبل محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی تھی۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More