عوام نے آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا: نوازشریف

لاہور(پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے کہا کہ عوام نے آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ثاقب نثار نے مجھے زندگی بھر کے لئے صدارت سے ہٹا […]

وزیرِ اعظم کا سپین کی جانب سے فلسطین کو باضابطہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سپین کے وزیرِ اعظم پیڈرو سانچیز کا فلسطین کو باضابطہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے ۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سپین جیسے ملک کا فلسطین کی حقیقت کو تسلیم کرنا بین الاقوامی منظر نامے […]

نواز شریف پاکستان مسلم لیگ(ن) کے بلامقابلہ صدر منتخب

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہونے کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی گئی ،چیف الیکشن کمشنر رانا ثناء اللہ کی جانب سے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی گئی۔ صرف میاں […]

جاپان نے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر چینی جاسوس ڈرون کو قبضہ میں لے لیا

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) جاپان کا کہنا ہے کہ اس نے چینی جاسوس ڈرون کو قبضہ میں لے لیا ہے ۔ چینی PLA ایئر فورس کی WL-10، ایک بغیر پائلٹ کی فضائی گاڑی جو اونچائی، طویل برداشت کے مشن کے لیے ڈیزائن کی گئی تھی، نے مشرقی بحیرہ چین کے اوپر پرواز کی سرگرمیاں انجام دیں۔ […]

چینی صنعتکاروں اور سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرینگے: وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی صنعتکاروں اور سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس ہوا۔ مختلف وفاقی وزارتوں کی جانب […]

ترکیہ نے KAANمیں F-110 GE-129 انجن کیلئے امریکہ سے مدد مانگ لی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے "KAAN” کے ابتدائی بیچ کے لیے F-110 GE-129 انجن تیار کرنے کے لیے امریکہ سے مدد طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اپنے لڑاکا جیٹ انجن تیار کرنے کے دوران ایک عارضی اقدام کے طور پر ترکیہ نے مبینہ طور پر جنرل الیکٹرک (GE) کے تیار کردہ F-110 GE-129 انجنوں […]

رفح پراسرائیلی حملے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

جنیوا(پاک ترک نیوز ) جنوبی غزہ کے شہر رفح پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں شہریوں کی اموات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ہنگامی اجلاس الجزائر کی درخواست پر بلایا گیا ہے جو کہ 15 رکنی کونسل کے ایک غیر مستقل رکن ہےاور اسے سلووینیا کی حمایت حاصل ہے […]

چین ۔یورپ فریٹ ٹرین نیٹ ورک نے 90,000 ٹرپس کا ہدف  مکمل اہم سنگ میل عبور کر لیا

فوجیان (چین)(عمیر رانا ) عالمی تجارت کے لیے ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے چائنا-یورپ فریٹ ٹرین نیٹ ورک 90,000 ٹرپس کا ہدف عبورکر چکا ہے جو لاجسٹکس کے شعبے میں ایک اہم کامیابی ہے۔ اس وسیع ریل نیٹ ورک نے 8.7 ملین کنٹینرز کی نقل و حمل کو سہولت فراہم کی ہے، جس […]

جنوبی افریقی یونیورسٹی طلبا کا حکومت سے اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

جوہانسبرگ (پاک ترک نیوز) جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں یونیورسٹی آف وٹ واٹرسرینڈ (وٹس یونیورسٹی) کے قدیم لان میں 10 خیمے لگائے گئے۔ یہ فلسطین کے حامی کیمپ تھا جو "آزاد خطہ” کے نام سے مشہور ہوا۔ بہت سے طلبا کیفیاں پہنے مرکزی لائبریری کے ساتھ والے لان میں چلے گئے جسے کھانپے اور […]

ایرانی صدارتی انتخابات،20ممکنہ امیدوار میدان میں اتریں گے

تہران (پاک ترک نیوز) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کے بعد ہونیوالے صدارتی انتخابات میں 20امیدوار میدان میں اتریں گے ۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کیلئے سرکاری سوگ کے بعد جانشینی میں 20سے زیادہ معتبر نام تجویز کئے گئے ہیں ۔ تمام امیدواروں کو 12 پر مشتمل ایلیٹ باڈی جسے گارڈین کونسل کے نام […]

ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کیلئے 15 لاکھ کا انعام

لاہور(پاک ترک نیوز) وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کو مسلسل دوسری بار ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر 15 لاکھ کا انعام دے دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی خصوصی دعوت پر وہیل چیئرکرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے قذافی سٹیڈیم میں پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کی، محسن نقوی نے کھلاڑیوں کو […]

پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہو گا

کارڈف (پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا تیسرا میچ آج کارڈف شہر کے صوفیا گارڈنز میں ہو گا، دونوں ٹیموں پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے […]

سپین کا فلسطین کو باضابطہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

میڈرڈ(پاک ترک نیوز) سپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے فلسطین کو باضابطہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا کہ فلسطین کو تسلیم کرنا تاریخ ساز لمحہ ہے، فلسطین پر مظالم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، ہمارافیصلہ کسی ملک کیخلاف نہیں بلکہ امن کا قیام […]

جاپان باہمی ترقی کے لیے کوششوں کو ہم آہنگ کرے۔چینی وزیر اعظم

بیجنگ (عمیر رانا ) چین کےوزیر اعظم لی کیانگ نے جاپان پر زور دیا ہے کہ مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے چین اور جاپان کے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔تاکہ باہمی اور عالمی ترقیاتی تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہارجاپانی وزیر اعظم فومیو کیشیدا کے ساتھ […]

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں 5.42 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغاز سے لے کر اب تک مجموعی طورپر 5.42 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈکیا گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اختتام پر پاکستان کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 9.160 ارب ڈالر ریکارڈکیاگیا تھا۔ […]

یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں عام تعطیل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، 28 مئی کی مناسبت سے شہر شہر تقریبات اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا۔ ملک میں 28 مئی کو یوم تکبیر کے نام سے جانا جاتا ہے، آج کے دن چاغی کے مقام پر […]

وزیراعظم نے ملک میں جاری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں جاری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس آج ہو گا، وزیراعظم کو بجلی کی طلب ورسد اور لوڈشیڈنگ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔ اجلاس میں بجلی چوری کیخلاف جاری کاررائیوں پر پیشرفت کا جائزہ […]

وزیراعظم کا کل یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کل 28 مئی یوم تکبیر کے دن ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ یوم تکبیر ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے اتحاد کی یاد دلاتا ہے کہ ملکی دفاع پر کسی قسم کا بیرونی دباؤ قبول کرکے […]

کل سے یکم جون تک ملک کے بالائی علاقوں میں بادل برسیں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل سے یکم جون تک ملک کے بالائی علاقوں میں بادل برسیں گے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز میں گرمی کی لہر میں کمی کا امکان ہے۔ 28مئی سے یکم جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بادل برسیں گے۔28 […]

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 23 دہشتگرد ہلاک، 7 جوان شہید

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین آپریشنز کئے جس میں 23 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ 7 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشنز 26 اور 27 مئی کے درمیان کئے گئے، 26 مئی کو حسن خیل میں آپریشن کے دوران […]