Browsing category

تجارت

چین ۔یورپ فریٹ ٹرین نیٹ ورک نے 90,000 ٹرپس کا ہدف  مکمل اہم سنگ میل عبور کر لیا

فوجیان (چین)(عمیر رانا ) عالمی تجارت کے لیے ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے چائنا-یورپ فریٹ ٹرین نیٹ ورک 90,000 ٹرپس کا ہدف عبورکر چکا ہے جو لاجسٹکس کے شعبے میں ایک اہم کامیابی ہے۔ اس وسیع ریل نیٹ ورک نے 8.7 ملین کنٹینرز کی نقل و حمل کو سہولت فراہم کی ہے، جس […]

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں 5.42 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغاز سے لے کر اب تک مجموعی طورپر 5.42 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈکیا گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اختتام پر پاکستان کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 9.160 ارب ڈالر ریکارڈکیاگیا تھا۔ […]

ایف بی آر نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر 10ماہ میں 10ارب روپے اکٹھے کرلئے

کراچی(پاک ترک نیوز) ایف بی آر نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی مد میں رواں مالی سال 10 ماہ میں 10 ارب روپے جمع کیے۔ ایف بی آر نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر ایڈوانس ٹیکس عائد کیا ہوا ہے، گزشتہ دس ماہ میں 10 ارب روپے ان بینکوں نے وصول […]

ایم ایل ون منصوبے کے نظرثانی شدہ پی سی ون کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ایم ایل ون منصوبے کے نظر ثانی شدہ پی سی ون کی منظوری دیدی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (CDWP) نے ایم ایل ون ریلوے منصوبے کیلئے نظرثانی شدہ پی سی ون کی منظوری دےدی، جو کہ 6.7 بلین ڈالر مالیت کے چین-پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کا […]

پاکستان کو رواں مالی سال کے 10ماہ میں 11.3ارب ڈالر کے قرضے ملے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کو رواں مالی سال کے پہلے 10 مہینوں (جولائی تا اپریل) میں صرف 11.3 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے اور گرانٹس موصول ہوئے، جو کہ 17.4 ارب ڈالر کے سالانہ ہدف سے کہیں کم ہے۔ تاہمحکومت نے نظر ثانی شدہ ہدف کو پورا کر لیا ہے۔ وزارت اقتصادی امور […]

موجودہ عالمی نظام ناانصافیوں کا مرکب ہے، اب ایک زیادہ متوازن، منصفانہ اور جامع نظام کی تشکیل ہونی چاہیے۔صدر اردوان

استنبول (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے موجودہ عالمی نظام میں موجود ناانصافیوں کی نشاندہی اور شراکتی مالیات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے غزہ میں اسرائیل کے مظالم کی روشنی میں بین الاقوامی نظام کی ناکامی پر تنقید کی۔ جمعہ کے روز استنبول میں الباراکا اسلامی مالیاتی سربراہی اجلاس سے خطاب […]

پاکستان میں پچھلے 10ماہ کے دوران 28ہزار گاڑیاں درآمد کی گئیں

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مقامی کار ساز کمپنیوں کے متضاد درآمدی استعمال شدہ کاروں کی مارکیٹ نے رواں مالی سال 2023-24 کے پہلے 10ماہ میں مضبوط کارکردگی دکھائی ہے۔جس میں 28ہزار سے زائد گاڑیاں درآمد کی گئیں۔ پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس)کی رپورٹ کے مطابق ایک جانب گاریاں بنانے والی مقامی کمپنیاں قیمتوں […]

چینی چپ بنانے والی کمپنی ایس ایم آئی سی دنیا میں تیسرے نمبر پر آگئی

شنگھائی (پاک ترک نیوز) چین کی سب سے بڑی چپ میکرسیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ انٹرنیشنل کمپنی(ایس ایم آئی سی) اب رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں آمدنی کے لحاظ سے دنیا کی تیسری سب سے بڑی چپ فاؤنڈری بن گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی حکومت کی ملکیت کمپنی ایس ایم آئی سی کاعالمی […]

وولوو 2026سے کمبشن انجن ہائیڈروجن سے چلنے والے ٹرک بنائےگی۔

اسٹاک ہوم(پاک ترک نیوز) گاڑیاں بنانےوالی سویڈش کمپنی وولوو نے ہائیڈروجن پر چلنے والے کمبشن انجن والے ٹرک تیارکرنے کااعلان کیا ہے۔ کمبشن انجنوں میں ہائیڈروجن استعمال کرنے والے ٹرکوں کے ساتھ آن روڈ ٹیسٹ 2026 میں شروع ہوں گے۔ کمپنی کی جاری کردہ معلومات کے مطابق اس دہائی کے آخر تک ان ٹرکوں کے […]

رواں مالی سال میں پاکستان کے جی ڈی پی اور فی کس آمدنی میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کی مجموعی اندرونی پیداوار (جی ڈی پی) اور فی کس آمدنی میں 2023-24 کے دوران ڈالر کے لحاظ سے اضافہ ہوا ہے۔ جو کہ پچھلے سال کے مقابلے میں ملک کی مجموعی پیداوار میںبہتری کی نشاندہی کرتا ہے۔ نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی (این اے سی) نے ان اعدادوشمار کی منظوری پلاننگ […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، 76 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور

کراچی(پاک تر ک نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ سازی دیکھنے میں آئی جب انڈیکس 76 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار حصص بازار میں 956 پوائنٹس کی تیزی کے نتیجے میں 100 انڈیکس 76 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور کرکے 76070 پوائنٹس کی […]

چین کی اضافی صنعتی صلاحیت سے امریکہ پریشان،جی۔7کواشتراک عمل کی صلاح دے دی

فرینکفرٹ (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ کو بحر اوقیانوس کے دونوں اطراف اپنی صنعتوں کو قابل عمل رکھنے کے لیے تزویراتی اور متحد طریقے سے چین کی اضافی صنعتی صلاحیت کا جواب دینے کی ضرورت ہے۔ وہ گذشتہ روز جرمنی کے دورے کے دوران صحافیوںسے […]

بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا اضافے کی منظوری دیتی ہے تو صارفین پر 310ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا۔نیپرا آج بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے نئے مالی […]

بینکنگ سیکٹر کی ایس ایم ایز، ڈیجیٹل وٹیکنالوجی اور زراعت کی پائیدار ترقی کے لئے سفارشات اہم ہیں۔ وزیر خزانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بینکنگ سیکٹر کی تین ترجیحی شعبوں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز)، ڈیجیٹل و ٹیکنالوجی اور زراعت کے لیے سفارشات پائیدار ترقی کے فروغ کے لیے اہمہیں۔ وہ گذشتہ روز یہاں بنکاروںکے ایک وفدسے گفتگو کر رہے […]

السعودیہ نے ائیربس کو 19ارب ڈالر کے105نیروباڈی طیاروں کا آرڈر دے دیا

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی جانب سے مملکت کو سیاحت کے عالمی مرکز میں تبدیل کرنے کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وژن 2030کے تحت سعودی عرب کے فلیگ شپ کیریئر السعودیہ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے ایئربس ایس ای کو 105 نیرو باڈی جیٹ طیاروں کا آرڈر دے […]

پاکستان میں شرح مبادلہ مستحکم ہو رہی ہے مگرافواہیں اور قیاس آرائیاں پریشانی کا باعث ہیں۔ماہرین

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان میں بہتر معاشی اشاریوں کے نتیجے میں شرح مبادلہ بھی مستحکم ہو رہی ہے۔ تاہم مالیاتی شعبے اور معیشت کے دیگر اسٹیک ہولڈرز ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بارے میں افواہوں اور قیاس آرائیوں سے پریشانی سے دو چار ہیں۔ کرنسی ماہرین کی رائے ہے کہ ترسیلات زر اور براہ […]

وزیراعظم کی سربراہی میں اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل، جہانگیر ترین بھی شامل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم نے اپنی سربراہی میں اقتصادی مشاورتی کونسل بنادی، جس میں جہانگیر ترین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فنانس ڈویژن کی جانب سے اقتصادی مشاورتی کونسل کی تشکیل کا نوتی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق وزیراعظم خود کونسل کی سربراہی کریں گے۔ وزیراعظم […]

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں 10ماہ کے دوران معمولی کمی۔ادارہ شماریات

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان نے رواں مالی سال (2023-24) کے پہلے 10 ماہ کے دوران ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات سے 13ارب 68کروڑ ڈالر کمائے ہیں۔تاہم گذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں یہ رقم 0.19فیصد کم ہے۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال میں جولائی […]

بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت کا آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے پندرہ فیصد اضافہ متوقع ہے جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں دس فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ قومی خزانے پر پنشن کا بوجھ کم کرنے کیلئے پنشن اصلاحات متعارف کروائے جانے کا بھی امکان […]