Browsing category

تعلیم / ٹیکنالوجی

پی ٹی اے کا پاکستان میں 6 گیگا ہرٹز بینڈ کے آن لائسنسڈ آر ایل اے این آپریشنز (وائی فائی 6 ای) کا افتتاح

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان میں 6 گیگا ہرٹز سپیکٹرم بینڈ برائے آر ایل اے این کا اعلان کردیا، اس بینڈ کے آغاز سے پاکستان ایشیا پیسفک کا 10واں ملک بن گیا ہے جس نے وائی فائی کے لئے 6 گیگا ہرٹز کو اپنایا ہے۔جمعرات کو […]

سویڈن نے کم قیمت والی زنک بیٹری تیار کرلی

سویڈن نے 8ہزار چارجنگ سائیکلوں کے ساتھ کم قیمت والی زنک بیٹری تیار کرلی سٹاک ہوم (پاک ترک نیوز) سویڈن نے 8ہزار چارجنگ سائیکلوں کے ساتھ کم قیمت والی زنک بیٹری تیار کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق Linköping یونیورسٹی، Karlstad یونیورسٹی، اور سویڈن میں Chalmers University کے محققین کے درمیان مشترکہ کوششوں نے ایک کم […]

2ہزار غیر ملکی میڈیکل گریجویٹ کی نیشنل رجسٹریشن امتحان کیلئے درخواستیں

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) 2,000 غیر ملکی میڈیکل گریجویٹ نے نیشنل رجسٹریشن امتحان کیلئے درخواستیں جمع کروادیں ۔ تفصیلات کے مطابق کم از کم 2000 غیر ملکی میڈیکل گریجویٹس نے نیشنل رجسٹریشن امتحان (این آر ای) کے لیے درخواست دی ہے، جو جون اور جولائی میں دو مرحلوں میں منعقد ہوں گے، رجسٹریشن […]

یونیورسٹیاں پاکستان کا مستقبل ہیں، منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کاکہنا ہے کہ یونیورسٹیاں پاکستان کا مستقبل ہیں، منظم طریقے سے ملک کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ ملک بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتیوں سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عدالت […]

پنجاب نے سی ایم انٹرنیشنل سکالرشپ پروگرام کا اعلان کر دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب نے چیف منسٹر انٹرنیشنل سکالرشپ پروگرام کا اعلان کر دیا۔ صوبے کے محنتی اور قابل طلباء کو پہچاننے اور ان کی مدد کرنے کے لیے، پنجاب حکومت نے پنجاب چیف منسٹر انٹرنیشنل اسکالرشپ پروگرام دینے کا اعلان کیا ہے ۔ حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اس پروگرام کے […]

ہواوے پھر امریکی حکومت کے زیر عتاب ۔نئی پابندیاں لگ گئیں

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی حکومت نے چپ بنانے والی کمپنیوں کو چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کو سامان برآمد کرنے کی اجازت دینے والے کچھ لائسنس منسوخ کر دیے ہیں ۔ امریکی محکمہ تجارت نے بدھ کے روز ایک بیان میں اس بات کا اعلان کیا تھا۔ تاہم یہ واضح نہیں کیا کہ کون سے […]

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند کیلئے روانہ

اسلام آباد / کراچی(پاک ترک نیوز) چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 2 بج کر 28 منٹ چاند کیلئے روانہ کردیا گیا جو 5 دن میں چاند کے مدار پر پہنچے گا۔انسٹی ٹیوٹ اف سپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید نے بتایا سیٹلائٹ مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ […]

پاکستان کا پہلا قمری خلائی مشن آج چین سے لانچ ہوگا

اسلام آباد / کراچی(پاک ترک نیوز) چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین سے روانہ ہوگا یہ مشن ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا۔ سیٹلائٹ کو آئی ایس ٹی نے چین کی شنگھائی یونیورسٹی اور پاکستان کی قومی خلائی ایجنسی سپارکو کے تعاون سے ڈیزائن اور تیارکیا ہے۔چاند کی […]

چینی کمپنی نے جدید ترین اے آئی ماڈل سینس نووا۔5.0متعارف کروا دیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز) مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایک نئی پیشرفت میں چینی کمپنی سینس ٹائم نے اپناجدید ترین ماڈل سینس نووا۔5متعارف کروایا ہے۔جس نے مصنوعی ذہانت کے معروف ماڈل جنریٹو پری ٹرینڈ ٹرانسفارمر 4 (جی پی ٹی۔4) کی کارکردگی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ مصنوعی ذہانت سے متعلق معروف جریدے نے رپورٹ کیا […]

بیجنگ اے آئی نمائش میں گلابی بالوں والی ٹونگ ٹونگ توجہ کا مرکز

بیجنگ (پاک ترک نیوز) گلابی بالوں کی پین، سفید ٹی شرٹ اور گلابی شارٹس پہنے تین یا چار سال کی نظر آنے والی ایک "لڑکی” بیجنگ میں جاری 2024 ژوآن گوآن کن فورم کی نمائش دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ بیجنگ انسٹی ٹیوٹ فار جنرل آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر زو […]

یاماہا نے نیا ماحول دوست وی۔8کمبشن انجن متعارف کروادیا

ٹوکیو (پاک ترک نیوز) آٹو موٹیو سیکٹر آجکلماحولیاتی آلودگی سے بچتے ہوئے توانائی کے بہترین استعمال کو ترجیحدینے والی تکنیکی ترقی کے عملکا اہم مشاہدہ کر رہا ہے۔ جس میںایک ایسے انجن کی تیاری سامنے آئی ہے جو انتہا ئی حد تک ماحول دوست ہے۔اور 440ہارس پاور کی طاقت کے ساتھ صرف بھاپ خارج کرتا […]

سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹ گئی،انٹرنیٹ سروسز متاثر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹ گئی۔پاکستانی صارفین کو انٹرنیٹ سروسز میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ ساؤتھ ایسٹ ایشیا، مڈل ایسٹ اور یورپ کیبل کو انڈونیشیا کے قریب کٹ لگے، آپٹیکل فائبر سب میرین کیبل پر 5 کٹ لگ گئے جسے […]

ٹیسلا چینی الیکٹرک گاڑیوں سے مقابلہ کرنے کیلئے اپنی کاروں کی قیمتوں میں کمی پر مجبور

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ایلون کی ٹیسلا کمپنی چینی الیکٹرک گاڑیوں سے مقابلے کیلئے اپنی کاروں کی قیمتیں کم کرنے پر مجبورہوگیا ۔ تفصیلات کےمطابق ٹیسلا کی جانب سے امریکہ کے بعد چین میں بھی گاڑیوں کی قیمتیں میں 2ہزار ڈالر تک کم کردی ہیں تاکہ سستی چینی الیکٹرک گاڑیوں سے مقابلے کرسکے ۔ […]

ٹویوٹا نے تکنیکی خرابی کے باعث ایک لاکھ 35ہزار Priusگاڑیاں واپس منگوا لیں

لاہور(پاک ترک نیوز) ٹویوٹا کمپنی نے تکنیکی خرابی کی وجہ سے ایک لاکھ 35ہزار Priusگاڑیاں واپس منگوا لی ہیں ۔ ٹویوٹا موٹرز نے پچھلے دروازے کے ہینڈلز میں خرابی کی وجہ سے جاپان میں 135,000 سے زیادہ Prius ہائبرڈ کاریں واپس منگوائی ہیں۔ متاثرہ کاریں نومبر 2022 سے اپریل 2024 کے درمیان تیار کی گئی […]

ایپل کے سربراہ ٹم کک کا ویتنام میں سرمایہ کاری کا اعلان

ہنوئی (پاک ترک نیوز) اپیل کے سربراہ ٹم کک نے ویتنام میں اپنے دورہ ہنوئی کے دوران سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے ۔ ایپل نے ویتنام میں اخراجات کو بڑھانے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے، کیونکہ سی ای او ٹم کک دو روزہ دورے پر جنوب مشرقی ایشیائی ملک پہنچے ہیں۔ کیلیفورنیا میں […]

چین کی ائرو سپیس انڈسٹری ائر بس اور بوئنگ کے مقابلے کی تیاری میں مصروف ہے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کو توقع ہے کہ وہ 2027 تک اپنے صنعتوں میں پیداواری آلات کو اپ گریڈ کرنے اور معیشت کو بہتر بنانے کے حکومتی منصوبے کے تحت ہوائی جہاز کے ایک جدید انجن، ایک بڑے تجارتی جیٹ اور ایک بیک وقت فضا اور سمندر میں سرچ اور ریسکیو کے حامل ہوائی […]

تائیوان سے مائیکرو چپ مصنوعات اور اے آئی ٹیکنالوجی کی برآمدات میں امریکہ پہلے نمبر پر آگیا

تائی پے (پاک ترک نیوز) مائیکرو چپ مصنوعات اور اے آئی ٹیکنالوجی کی مانگ میں مسلسل اضافے کی وجہ سےمسلسل چار ماہ سے تائیوان کی اس اہم برآمدی منڈی میں امریکہ نے سر فہرست چین کوپیچھے چھوڑ دیا ہے۔ تائیوان کی وزارت خزانہ نےگذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میںکہا ہےکہ تائیوان مائیکرو چپ تیار […]

چینی کمپنی Xiaomiکی پہلی الیکٹرک کار کی دھوم ،آمد سے قبل ایک لاکھ گاڑیاں بک

بیجنگ (پاک ترک نیوز) معروف الیکٹرونکس کمپنی Xiaomiکی پہلی الیکٹرک کار کے مارکیٹ میں آنے سے قبل ہی ایک لاکھ آرڈرز بک ہو چکے ہیں ۔ اس حوالے سے کمپنی کا کہناہے کہ اپنی پہلی الیکٹرک کار SU7سیڈان کی نمائش کے ساتھ دھوم مچانے کو تیار ہے اور ایک لاکھ کاروں کی بکنگ کمپنی پر […]

سپرسونک طیارے ہماری زندگی میں روایتی جیٹ طیاروں کی جگہ لیں گے،سی ای او ایوی ایشن

کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) ایوی ایشن کے سی ای او کا کہنا ہے کہ سپرسونک طیارے ہماری زندگی میں روایتی جیٹ طیاروں کی جگہ لیں گے۔ اس ماہ کے شروع میں، 1960 کی دہائی کے بعد سے شروع ہونے والا پہلا نیا سول سپرسونک طیارہ کیا ہو سکتا ہے کے لیے ایک مظاہرہ کرنے والا […]

جاپان نے ہائیڈروجن سے چلنے والی ایئرلائنر کی تیاری کیلئے 38بلین ڈالر مختص کردیئے

ٹوکیو (پاک ترک نیوز) جاپان نے ہائیڈروجن سے چلنے والی ایئرلائنر کی تیاری کیلئے 38بلین ڈالر مختص کردیئے ۔ جاپان کی وزارت اقتصادیات، تجارت اور صنعت کی طرف سے اعلان کردہ اس منصوبے کا مقصد ٹیکنالوجی کے نئے معیارات قائم کرتے ہوئے متعدد کمپنیوں کی اجتماعی مہارت کو بروئے کار لانا ہے۔ اپنی ہوابازی کی […]