Browsing category

کھیل

انگلینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز ،قومی سکواڈ نے ٹریننگ کا آغاز کردیا

لیڈز(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف چار میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے اپنی تیاریوں کا آغاز کر دیا، جو 22 مئی کو شروع ہونے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوچنگ سٹاف کی زیر نگرانی تین گھنٹے طویل سیشن میں کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی متعدد مشقیں کیں۔ انگلینڈ […]

ندا ڈار ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی باؤلر بن گئیں

نارتھمپٹن (پاک ترک نیوز) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار ویمنز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی بائولر بن گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ […]

احساس جگانا ہوگا کہ ٹیم میں ہر کھلاڑی میچ ونر کا کردار ادا کرسکتا ہے،گیری کرسٹن

لاہور(پاک ترک نیوز) گیری کرسٹن نے کہاہے کہ احساس جگانا ہوگا کہ ٹیم میں ہر کھلاڑی میچ ونر کا کردار ادا کرسکتا ہے۔ ایک انٹرویو میں وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کے ساتھ رابطے میں رہا ہوں،انھوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور […]

محمد رضوان نے شاہد آفریدی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ توڑ دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے شاہد آفریدی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ توڑ دیا۔ محمد رضوان نے لیجنڈری آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پاکستان کے لیے زیادہ T20 انٹرنیشنل کرکٹ میں مین آف دی میچ ایوارڈز حاصل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ۔ رضوان […]

مصباح الحق نے ٹی 20 ورلڈکپ2024 کیلئے آئیڈیل پاکستانی اوپنرز کا بتا دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے اپنی مثالی پاکستانی اوپننگ جوڑی کا اعلان کردیا۔ سابق کپتان مصباح الحق نے اگلے ماہ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے جانب سے اوپنرز کے بارے میں اپنی […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیار ہوں ، شاہین شاہ آفریدی

لاہور(قیوم زاہد ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ موڈ بھی اچھا ہے ، فٹنس بھی اچھی ہے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیار ہوں ۔ فاسٹ بولر کی پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی […]

ٹی20 ورلڈکپ؛ وارم اَپ میچز کا شیڈول جاری

لاہور(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈکپ سے قبل وارم اَپ میچز کا شیڈول جاری کردیا۔پاکستان اور انگلینڈ دو طرفہ سیریز کے باعث وارم اَپ میچز نہیں کھیلیں گی ۔ شیڈول کے مطابق 27 مئی سے شروع ہونے والے وارم اَپ میچز یک جون تک امریکا اور ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو […]

سعودی وفد فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ سے قبل معائنے کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سعودی وفد فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ سے قبل معائنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا۔ سعودی عرب کا دو رکنی وفد آئندہ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے میچ کی تیاری کے سلسلے میں جناح اسٹیڈیم کی سہولیات اور پچ کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گیا۔ وفد میں […]

ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی ترقی

دبئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے ترقی کی منازل طے کی ہیں ۔ بلے بازوں کے لیے تازہ ترین T20I رینکنگ میں بہتری دکھائی دی ہے خاص طور پر آئرلینڈ اور پاکستان کے کھلاڑیوں نے ڈبلن میں اپنی سیریز کے بعد […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کی تاریخ کے دلچسپ لمحات

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم سے 29 جون تک ویسٹ انڈیز اور امریکہ کی سرزمین پر کھیلا جائے گا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 20 ٹیمیں حصہ لیں گے۔ میگا ایونٹ میں پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل ہیں اور دونوں ٹیموں کا […]

پاکستان 2022ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد 200کا ہندسہ عبور کرنے میں ناکام

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم مسلسل نئے اور "دلچسپ” ریکارڈز قائم کر رہا ہے کیونکہ ایک حالیہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستانی ٹیم آسٹریلیا میں 2022 کے ورلڈ کپ کے بعد سے T20I میں 200+ اسکور کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ ریکارڈ ثابت کرتا ہے کہ پاکستان T20I کرکٹ میں […]

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے ٹی 20 سیریز کیلئے لیڈز پہنچ گئی

لندن(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ سےٹی 20 سیریز کیلئے لیڈز پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کل ایک روز آرام کے بعد کل سے اپنی ٹریننگ کا آغاز کرے گی، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 22 مئی کو ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ سے قبل […]

مناسب سپورٹ جاری رہی تو ورلڈ کپ اور اولمپکس کیلئے کوالیفائی کر سکتے ہیں ،کپتان ہاکی ٹیم

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ کا خیال ہے کہ اگر مناسب سپورٹ جاری رہی تو قومی ٹیم ورلڈ کپ اور اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر سکتی ہے۔ پاکستانی ٹیم نے حال ہی میں ملائیشیا میں سلطان اذلان شاہ کپ کے دوران متاثر کیا لیکن فائنل میں جاپان کے ہاتھوں پینلٹی […]

کوشش ہوگی کہ انگلینڈ کے خلاف اسی مومینٹم کو برقرار رکھیں،بابر اعظم

ڈبلن (قیوم زاہد ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی ۔ قومی ٹیم کے کپتانب بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پہلے میچ کے بعد ٹیم کی بیٹنگ میں کافی بہتری آئی ہے۔ انفرادی کارکردگی میں رضوان اور فخر نمایاں رہے۔ […]

گیری کرسٹن 19 مئی کو پاکستان ٹیم کو جوائن کرینگے

لاہور(پاک ترک نیوز) وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن 19 مئی کو پاکستان ٹیم میں شمولیت اختیار کریں گے۔ گیری کرسٹن نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ نئے سفر کا آغاز کرنے کے لیے ُپرجوش ہوں، نئی منیجمنٹ اور تمام کھلاڑی ٹھوس نتائج دینے کے لیے ُپرعزم ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستان ٹیم […]

ایک اوور میں 25 رنز؛ بابراعظم کا ایک اور ریکارڈ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آئرش بالر بین وائٹ کے ایک اوور میں 25 رنز بناکر آصف علی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آئرلینڈ کیخلاف ڈبلن میں کھیلے گئے تیسرے ٹی20 میچ کے دوران کپتان بابراعظم نے 42 گیندوں پر 5 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 75 رنز کی […]

بنگلہ دیشی سکواڈ کا اعلان ،شکیب الحسن مسلسل 9ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے تیار

ڈھماکہ (پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سکواڈ کا اعلان کردیا ۔ سابق کپتان شکیب الحسن مسلسل 9واں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے تیار ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے تجربہ کار آل راؤنڈر شکیب الحسن کو اگلے ماہ ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹوئنٹی […]

کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم اور شاہین کو وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرنے پر چیئرمین کی جانب سے شرٹ کا تحفہ

ڈبلن (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی جانب سے کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم جبکہ شاہین شاہ آفریدی کو وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرنے پر شرٹ کا تحفہ پیش کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے کامیاب کپتان […]

گواسکر انگلش کھلاڑیوں کے پاکستان سے سیریز کیلئے آئی پی ایل چھوڑنے پر ناخوش

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) سنیل گواسکر انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے پاکستان سیریز کے لیے آئی پی ایل جلد چھوڑنے سے ناخوش ہیں۔ سنیل گواسکر نے T20 ورلڈ کپ کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان سیریز سے قبل جاری آئی پی ایل سے انگلینڈ کے کئی کھلاڑیوں کے الگ ہونے کے فیصلے پر عدم اطمینان […]

پاکستان اور آئر لینڈ تیسرے اورفیصلہ کن ٹی ٹونٹی میں آج مد مقابل

ڈبلن(پاک ترک نیوز) پاکستان اور آئر لینڈ کی ٹییمں تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں آج مد مقابل آئیں گی ۔ پاکستان اور آئر لینڈ کی ٹیمیں آج آئرش شہر ڈبلن کے کلونٹرف کرکٹ کلب میں مدمقابل ہوں گے۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ تقریباً شام ساڑھے 7 بجے شروع ہو گا۔ دونوں […]