Browsing category

آذربائیجان

آذربائیجان، قازقستان اور ازبکستان کا یورپی یونین کو بجلی برآمد کرنے کیلئے مشترکہ توانائی منصوبہ تیار

باکو (پاک ترک نیوز) وسطی ایشیائی ریاستوں کے درمیان اقتصادی انضمام کی کوششیں زور پکڑ رہی ہیں۔ آذربائیجان، قازقستان اور ازبکستان یوروپی یونین کو بجلی برآمد کرنے کے لئے اپنے پاور گرڈ کو جوڑنے کے لئے سبز توانائی کا منصوبہ تیار کر رہے ہیں۔ تینوں ممالک کے توانائی کے وزراء نے مئی کے اوائل میں […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 18 سے 22 مئی تک آذربائیجان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 18 سے 22 مئی تک آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آذربائیجان میں ایس سی او اجلاس میں شرکت کریں گے، جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھائیں گے، قائم مقام چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب […]

صدر آصف زرداری سے آذربائیجان کے وزیر ماحولیات مختار بابائیف کی ملاقات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت مملکت آصف علی زرداری سے آذربائیجان کے وزیر ماحولیات اور قدرتی وسائل مختار بابائیف نے ملاقات کی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے عالمی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا، آصف علی زرداری نے کہا کہ ماحول دوست ٹیکنالوجی اپنانے، شجرکاری کو […]

ایران اور آذربائیجان کے درمیان پانی کا بڑا مشترکہ منصوبہ قز قلعی ڈیم مکمل، جلد کام شروع کر دے گا

تہران(پاک ترک نیوز) ایران کی مشرقی آذربائیجان ریجنل واٹر کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے کہا ہے کہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان پانی کا سب سے بڑا مشترکہ منصوبہ قز قلعی ڈیم جلد ہی کام شروع کر دے گا۔ یوسف غفارزادہ نے کہا کہ ڈیم کی تعمیر کا کام جو کہ ملک کے شمال […]

وزیراعظم شہباز شریف سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی ملاقات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارت ، سرمایہ کاری، توانائی ، دفاع، روابط، تعلیمی و ثقافتی تبادلوں اور عوام کے درمیان رابطوں کو بڑھانے کے لیے دونوں فریقوں کے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں […]

آذربائیجان نے غیر ملکی طلبا کیلئے سکالرشپس کا اعلان کردیا

باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے غیر ملکی طلبا کیلئے سکالر شپس 2024-25کا اعلان کردیا ۔ آذربائیجان کی جانب سے اسکالرشپ 2024-25 کے ساتھ بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے موقع سے فائدہ اٹھائیں! یہ باوقار پروگرام ٹیوشن فیس اور رہنے کے اخراجات کے لیے مالی مدد فراہم کرتا ہے، جس سے طلباء کو مالی رکاوٹوں […]

قتل کی واردات میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم آذربائیجان سے گرفتار

باکو (پاک ترک نیوز) پنجاب پولیس کی بڑی کامیابی، قتل کی واردات میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم باکو آذربائیجان سے گرفتارکرلیا ۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ اشتہاری ذیشان نواز نے 2019ء میں تھانہ کوتوالی سیالکوٹ کی حدود میں ایڈوکیٹ ساجد محمود دھدرا کو قتل کیا تھا۔اشتہاری مجرم کو انٹرپول کی معاونت سے […]

آزربائیجان کے صدر جرمنی میں، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں جاری

برلن(پاک ترک نیوز) آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تنازعہ کے پرامن حل کے امکانات اب پہلے سے کہیں زیادہ ہیں۔جس میں اہم بات یہ ہے کہ دونوں ملک متفق ہیں کہ اس تنازع کو پرامن طریقے سے حل کیا جانا چاہیے۔ جرمن چانسلر اولاف شولز نے یہاں دورے پر آئے ہوئے آذربائیجان کے صدر الہام […]

تمام دلچسپی رکھنے والے ملک شمال جنوب بین الاقوامی ٹرانسپورٹ کوریڈور کی تعمیر میں حصہ لیں، پوٹن کی آذری صدر سے ملاقات میں دعوت

ماسکو(پاک ترک نیوز)روس تمام دلچسپی رکھنے والے ممالک کو شمال – جنوب بین الاقوامی ٹرانسپورٹ کوریڈور (آئی ٹی سی) کی ترقی میں حصہ لینے کی دعوت دیتا ہے۔ اس راہداری کو وسیع تر بین الاقوامی تعاون کی مثال بننا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے گذشتہ روز آذربائیجان کے صدر […]

آذربائیجان کو آرمینیا 4دیہات واپس کرنے پر رضامند

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کو آرمینیا 4دیہات واپس کرنے پر رضامند ہوگیا ۔ تفصیلات کےمطابق آرمینیا نے کئی دیہات آذربائیجان کو واپس کرنے پر اتفاق کیا ہے جس کے بارے میں دونوں ممالک کا کہنا ہے کہ یہ ایک اہم سنگ میل ہے کیونکہ وہ سوویت یونین کے خاتمے کے بعد دو جنگیں لڑنے […]

آذربائیجان ایئرلائنز کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی

کراچی (پاک ترک نیوز) آذربائیجان سے کراچی کیلئے پہلی پرواز گزشتہ رات جناح انٹرنیشنل پہنچی۔جناح انٹرنیشنل پر پہلی پرواز کو شاندار واٹر کینن سلوٹ پیش کیا گیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری، صوبائی وزیر جام اکرام اور پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے پہلی پرواز کا استقبال کیا۔ سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹر آف […]

آذربائیجان کے نگورنو کاراباخ سے روسی امن دستوں کا انخلاء شروع

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے نگورنو کاراباخ سے روسی امن دستوں کا انخلاء شروع ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق روسی امن دستوں نے آذربائیجان کے علاقے نگورنو کاراباخ سے انخلاء شروع کر دیا ہے، جس سے وہاں ماسکو کی برسوں سے جاری فوجی موجودگی کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری […]

وزیرِمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیرکی ملاقات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر سے متعلق گفتگو کی گئی، فریقین نے آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ اس […]

آذربائیجان نے کابل میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا

کابل(پاک ترک نیوز) افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذیبح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ آذربائیجان نے کابل میں اپنا سفارت خانہ کھول دیا ہے اور آنے والے دنوں میں سفارت کار بھی بھیج دیے جائیں گے۔ طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ عالمی برادری سے امارت اسلامی افغانستان کے […]

پاکستان اور آذربائیجان کے اعلیٰ آڈٹ اداروں کے درمیان تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے،صدر مملکت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے چیئرمین آذربائیجان چیمبر آف اکاؤنٹس ، ووگر گل محمدوف نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ چیئرمین چیمبر آف اکاؤنٹس آف آذربائیجان نے صدر ِمملکت کو دونوں ممالک کے سپریم آڈٹ اداروں کے درمیان مفاہمت کی یادداشت بارے آگاہ کیا ۔ صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے […]

پاکستان کا آذربائیجان کے ساتھ JF-17لڑاکا طیاروں کی فروخت کا معاہدہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )پاکستان نے JF-17 لڑاکا طیاروں کی فروخت کے لیے آذربائیجان کے ساتھ 1.6 بلین ڈالر کا معاہدہ کر لیا۔ پاکستان اور آذربائیجان نے JF-17C Block-III لڑاکا ملٹی رول طیاروں کی فروخت کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں جو اس بجٹ میں باکو کے لیے بہترین انتخاب ہیں۔ Azer News کی […]

آذربائیجان میں نئے ترک ساختہ اکینچی ڈرون کی تربیتی پرواز

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان میں نئے ساختہ اکینچی ڈرون کی تربیتی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی گئی ۔ آذری حکومت کے مطابق، 9 فروری کی تقریب میں اکینچی کی پرواز بھی شامل تھی۔ تقریب میں بائراکٹر، آذری صدر الہام علییوف اور ان کے بیٹے حیدر علییوف کے علاوہ دیگر اعلیٰ افسران بھی شامل تھے۔ […]

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نئی فوجی جھڑپیں۔ چار آرمینیائی فوجی ہلاک

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کی فوج کے ساتھ دونوںملکوں کی مشترکہ سرحد پرہونے والی تازہ جھڑپوںمیں چار آرمینیائی فوجی مارے گئے ہیں۔ جس سے 30 سال پرانے تنازع کوحل کرنے کی کوششوں کودھچکالگنے کا خطرہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کا کیشیائی ہمسایوں نےمنگل کے روز ایک دوسرے پر الزام لگایا ہے کہ […]

آذربائیجان؛ الہام علیوف 92 فیصد ووٹ لیکر دوسری مرتبہ صدر منتخب

باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف ایک بار پھر ملک کے صدر منتخب ہوگئے۔ صدر الہام علیوف کے مدمقابل امیدوار دور دور تک بھی ان کا مقابلہ نہ کرسکے۔ دوسری بار صدر منتخب ہونے پر ملک میں جشن کا سماں ہے اور ہرجانب صدر الہام کی تصاویر اور پارٹی پرچم کی بہار ہے۔آذربائیجان […]

آذربائیجان زنگیزور کوریڈور کی تعمیر مکمل کرنے کے قریب پہنچ گیا

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان زنگیزور کوریڈور کی تعمیر مکمل کرنے کے قریب پہنچ گیا۔ آذربائیجان زنگیزور کوریڈور سے گزرنے والی سڑکوں اور ریلوے کی تعمیر کو جاری رکھے ہوئے ہے، یہ ایک راستہ ہے جو اس کے مغربی علاقوں کو اس کے نخچیوان کے ایکسکلیو سے ملاتا ہے اور چین سے وسطی ایشیا، بحیرہ […]