Browsing category

کالم / بلاگز

الیکشن 2024 بڑے مقابلے کون کس کے مقابلے پر ہے

از :سہیل شہریار پاکستان میں 1973کے آئین کے تحت ہونے والے دسویں عام انتخابات میں کل ملک بھر کے ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے قومی اسمبلی کی 266عام نشستوں اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی 593نشستوں پر اپنے نمائندے منتخب کریں گے۔ 2018کے عام انتخابات کے متضاد پاکستان تحریک انصاف کو اس بار براہ […]

پاکستان ایک اور الیکشن کے لئے تیار

        از:سہیل شہریار پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات 2024اپنے کلائیمکس پر پہنچ چکے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی ہیں ۔اور ملک بھر میں قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 22ہزار سے زائد امیدوار آج اپنی انتخابی مہمات مکمل کرلیں گے۔ جس کا وقت شب 12بجے ختم ہوجائےگا۔ پاکستان […]

یونان، ترکیہ: ہوا اور سمندر میں طاقت

  از: سہیل شہریار ترکی کو F-16 طیاروں اور اپ گریڈ کٹس کی خریداری کے جوابی وزن کے طور پر یونان کو 40 F-35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی امریکی منظوری نے ایجیئن میں افواج کے توازن کے بارے میں بحث کو پھر سے جنم دیا ہے۔ایتھنز کے پہلے سے مختص دفاعی خریداری کے پروگرام […]

حکومت کے سفید ہاتھیوں سے چھٹکارا کون دلائے گا

از : سہیل شہریار وزارت خزانہ نے حکومت کے کاروباری اداروں کی مالی سال 2020-21اورمالی سال2021-22کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حکومت کے ان سفید ہاتھیوں نے دو مالی سالوں کے دوران 10کھرب 39ارب 50کروڑ روپے سے زیادہ کانقصان کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے عالمی […]

استنبول میں مدفون صحابہ کرام ؓ کےمزارات

از : سہیل شہریار استنبول کو عربی بولنے والے مشرق وسطیٰ کے ممالک کےمختلف شہروںکے بعد سب سے زیادہ صحابہ کرام ؓ کے مزارات کا امین ہونے کا منفرد اعزاز حاصل ہے۔ استنبول کے تاریخی شہر میں مدفون صحابہ کرام کی تعداد 24سے 30 تک بتائی جاتی ہے۔ ان میں دو طرح کے مزارات شامل […]

پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ اور گیم پلان

آر اے شمشاد بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 12ویں میچ کا شائقین کرکٹ کو بے صبر سے انتظار ہے ۔ یہ مقابلہ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان احمد آباد میں ہوگا ۔ ابھی تک آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت دونوں ٹیمیں اپنے پہلے دو میچز […]

ورلڈ کپ 2023کے میزبان 10بھارتی سٹیڈیمز

آر اے شمشاد کرکٹ شائقین کو بے 5اکتوبر کا بے صبری سے انتظار ہے کیونکہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کا آغازہو گا ۔ دنیا کی دس بہترین ٹیمیں بھارت کے دس سٹیڈیمز میں ایکشن میں دکھائی دیں گی ۔ ٹورنامنٹ کے 13ویں ایڈیشن کا افتتاحی کھیل 2019 کے فائنل کا ری پلے ہوگا، جس […]

ورلڈ کپ میں زیادہ رنز بنانیوالے کھلاڑی

آر اے شمشاد دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑی میلہ بھارت میں سجنے کو تیار ہے ۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا 5اکتوبر سے آغازہو گا ۔میگا ایونٹ میں اپنی سو فیصد سے زیادہ کارکردگی دکھانے کیلئے ہر کھلاڑی بے چین نظر آتا ہے کیونکہ اس بڑے ایونٹ میں یادگار پرفارمنس کو مدتوں […]

ترکیہ نے برصغیر سے یورپ تک الگ تجارتی راہداری منصوبے پر کام شروع کر دیا

          از : سہیل شہریار ترکیہ نے حالیہ جی۔ 20سربراہی اجلاس میں اتفاق کئے گئے ہندوستان-مشرق وسطی تجارتی راہداری منصوبے میں اسے شامل نہ کئے جانے کے بعد اس کے متبادل کےطور پر ایک اور تجارتی راہداری کی تعمیر کے لئے گفت و شنید تیز کر دی ہے۔یہ راہداری برصغیر کومتحدہ […]

بھارتی ہٹ دھرمی ،شائقین کرکٹ کا پاک بھارت دلچسپ مقابلے سے محروم ہونے کا خطرہ

آر اے شمشاد شائقین کرکٹ کو ورلڈ کپ سے بھی زیادہ اگر کسی میچ کا انتظارہوتا ہے تو وہ ہے پاک بھارت مقابلہ ،نہ صرف برصغیر بلکہ دنیا بھر میں جہاں کرکٹ شائقین موجود ہیں وہ اس مقابلے کو دیکھنے کیلئے پلاننگ کئی ماہ سے شروع کردیتے ہیں ایسے میں ایشین کرکٹ کونسل اور بھارتی […]

ایشیا کپ ،بھارت7،سری لنکا 6جبکہ پاکستان 2مرتبہ ٹرافی اپنے نام کر چکا

  آر اے شمشاد پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ کا آغاز 30اگست سے ہوگا ۔ میگا ایونٹ 17ستمبر کو تک جاری رہے گا ۔ٹرافی کی جنگ کیلئے 6ٹیمیں جدوجہ کریں گی۔ افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی ۔ دوسرا میچ سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان پالیکیے […]

اینڈرائیڈ فون کی اسکرین پر سبز نقطے کا کیا مطلب؟

زین شہریار کیا آپ نے کبھی اپنے اینڈرائیڈ فون کی اسکرین کے اوپر کونےمیں سبز نقطے کو دیکھا ہے؟ اگر جواب "ہاں” ہے تو آپ کو محتاط رہنا چاہیے کیونکہ یہ ایک انتباہی علامت ہو سکتی ہے کہ کوئی آپ کی حرکات کو دیکھ رہا ہے۔ یہ سبزڈاٹ اس بات کا اشارہ ہے کہ ایک […]

700 سال سے سمندروں پر حکمرانی کرنے والی دنیا کی 10ویں بڑی بحری قوت، ترک بحریہ

(آصف سلیمی) صدیوں پر محیط بھرپور تاریخ کی حامل ترک بحریہ، جسے ترک زبان میں "Türk Deniz Kuvvetleri” کہا جاتا ہے۔ بحیرہ روم میں ایک مضبوط قوت کے طور پر اپنی ابتدا سے لے کر علاقائی بحری سلامتی میں ایک کلیدی کھلاڑی کے طور پر اپنے جدید کردار تک، ترک بحریہ آج دنیا کی بہترین […]

31کھرب ڈالرز کے مقروض امریکہ کی معاشی ریٹنگ میں کمی، دنیا کے لیے خطرے کا نشان

آصف سلیمی بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پہلی بار امریکہ کی آئی ڈی آر ریٹنگ کم کر دی۔ فچ نے مستحکم آؤٹ لک کے ساتھ ریاستہائے متحدہ امریکہ کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے والی ڈیفالٹ ریٹنگ (IDR) کو AAA سے کم کرتے ہوئے AA+ کر دیا ہے۔ فچ کی جانب سے […]

کینیڈا امیگریشن کے لیے آپ کس کیٹیگری میں اپلائی کر سکتے ہیں؟

(سید اعجاز گیلانی)   کینیڈا رقبے کے لحاظ سے روس کی ریاستوں کی الگ حیثیت کے بعد دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔ کینیڈا کو موجودہ دنیا کے پرامن اور فلاحی ممالک میں ممتاز مقام حاصل ہے۔ یہ معدنی وسائل سے مالامال ملک ہے جہاں دنیا بھر میں سب سے زیادہ پانی کے ذخائر […]

پاکستان اور جی سی سی ممالک کے درمیان شراکت داری میں تیزی سے کھلتی نئی راہیں

        ڈاکٹر علی عواض العسیری، سابق سعودی سفیر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا چیلنجز سے بھرپور مگر نتیجہ خیز دور اپنے اختتام کے قریب ہے جس میں پالیسی سازی سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اس دوران شہباز شریف نے سٹریٹیجک قدم اٹھاتے ہوئے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر […]

پاکستان کیلئے زیادہ ڈبل سنچریاں سکور کرنیوالے کھلاڑی

آر اے شمشاد ٹی ٹونٹی کی بہتات کے زمانے میں کسی بھی کھلاڑی کا ٹیسٹ کرکٹ میں ڈبل سنچری کرنا ایک خوشگوار لمحہ ہوسکتا ہے کیونکہ کہا یہی جاتا ہے کہ کرکٹ کا اصل حسن تو ٹیسٹ کرکٹ ہی ہے ۔پاکستان نے سری لنکا کیخلاف سعود شکیل کی شاندار ڈبل سنچری کی بدولت پہلے ٹیسٹ […]

روس یوکرین جنگ کے 500دن

از سہیل شہریار روس اوریوکرین کےدرمیان جاری جنگ کے 500 دن پورےہو گئے ہیں اور اس جنگ نے دونوں متحارب ملکوں سمیت عالمی معیشت کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔اس عرصے میںجہاںعالمی منڈی میں اجناس کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے عالمی سطح پر منفی اقتصادی اثر پڑا وہیں توانائی کے شعبے […]

کینیڈا میں ملازمت کے خواہشمند افراد براہ راست اپلائی کیسے کر سکتے ہیں؟

اگر آپ كینیڈا میں ملازمت ڈھونڈھ رہے ہیں اور دھوكوں سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ مستند ریكروٹمنٹ ایجنسیز كی لسٹ یہ ہے ۔۔۔ آپ بغیر كسی ایجنٹ كے ڈایریكٹ ملازمت كے لیے اپلایی كر سكتے ہیں ۔۔۔ تفصیلات موجود ہیں ۔ 1۔Insight Global(قیام 2001)لوکیشن ،کیلگری، ٹورنٹو، اور وینکوور، کینیڈا؛ امریکہ میں متعدد مقامات۔ ترجیحی […]

محمد علی کی ساتویں برسی ، رنگ کا بے تاج بادشاہ آج بھی دنیا بھر کے پرستاروں کے دلوں میں زندہ ہے

از سہیل شہریار باکسنگ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ اور دنیا بھر میں کھیلوں اور رفاہ عامہ کے کاموں کے حوالے لازوال شہرت پانے والے سب سے مشہور لوگوں میں سے ایک محمد علی کی وفات کو آج سات سال ہو چکے ہیں۔ علی کو نہ صرف ان کے کھیلوں کے کارناموں کے لیے […]