Browsing category

دنیا

برازیلی کمپنی کا بیج بونے والے ڈرون کا استعمال کرکے 2030تک 10لاکھ ہیکڑ تباہ شدہ زمین بحالی کا ہدف

برازیلیا (پا ک ترک نیوز) برازیل میں زراعت سے منسلک کمپنی نے بیج بونے والے ڈرون کا استعمال کر کے 2030تک 10لاکھ ہیکڑ تباہ شدہ زمین کو بحال کرنے ہدف مقرر کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق برازیل کی کمپنی مورفو نے بیج بونے والے ڈرون اور سخت تحقیق شدہ تیاری اور نگرانی کے عمل کا […]

اسرائیل کے بڑے دفاعی معاونین میں امریکہ کے علاوہ فلسطینیوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے کونسے ملک ہیں

نیویارک (پاک ترک نیوز) امریکا اور اسرائیل ہتھیاروں اور بارودی مواد کی فراہمیسے متعلق ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری کر رہے ہیں۔مگر سات ماہ سے غزہ میں جاری جنگ کے دوران امریکہ سمیت اسکے قریبی حواریوں کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی میں اپنا بھرپور حصہ ڈالتے ہوئے صیہونیوں کو گولہ و بارود […]

رواں برس مزید طویل مدتی ایل این جی معاہدے کریں گے ،سربراہ قطرتوانائی

دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر توانائی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او )کا کہنا ہے کہ قطر اس سال مزید طویل مدتی ایل این جی معاہدوں پر دستخط کرے گا۔ قطر انرجی کے سی ای او اور وزیر مملکت برائے توانائی سعد الکعبی نے ایک اقتصادی فورم میں کہا کہ قطر کو طویل مدتی […]

کرغزستان: مقامی اور غیر ملکی طلبہ میں تصادم، متعدد پاکستانی طلبہ زخمی

بشکیک(پاک ترک نیوز) کرغزستان میں مقامی اور غیر ملکی طلبہ کے درمیان تصادم ہوا۔ مقامی طلبہ نے پاکستانی طبہ پر کے ہاسٹلز پر حملہ کر کے تین افراد کو زخمی کر دیا۔ کرغزستان کے شہر بشکیک میں مقامی اور غیر ملکی طلبہ کے درمیان لڑائی شروع ہوئی جس کی زد میں پاکستانی طلبہ بھی آ […]

نتن یاہو اعلان کریں غزہ میں سویلین اور فوجی حکمرانی پر قبضہ کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ،اسرائیل وزیر دفاع

تل ابيب(پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے غزہ کے لیے جنگ کے بعد کے منصوبے کے سوال کو حل کرنے میں حکومت کی ناکامی پر کھلی مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیل کی جنگی کابینہ کے اندر فوجی مہم کی سمت پر تقسیم کی ایک غیر معمولی عوامی علامت میں، گیلنٹ نے […]

سعودی ولی عہد نیوم نہیں پورا خطے کوترقی دینے کے خواہشمند

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان صرف نیوم نہیں بلکہ مملکت کے ساتھ ساتھ پورے خطے ملک کوترقی دینے کے خواہشمند ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد خواہشمند صرف نیوم نہیں بلکہ پورے خطے کو ترقی دینے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ 35 بلین ڈالر کی اماراتی خلیج […]

متحدہ عرب امارات نے 10 سالہ بلیو ریزیڈنسی ویزا متعارف کروا دیا

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات نے 10 سالہ بلیو ریزیڈنسی ویزا متعارف کروا دیا ۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای )مختلف قسم کے ویزوں کے ساتھ غیر ملکیوں کا خیرمقدم کر رہا ہے، اور مشرق وسطیٰ کی قوم نے اب ایسے افراد کے لیے بلیو ریذیڈنسی ویزا متعارف کرایا ہے جنہوں نے […]

عرب لیگ نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کو طلب کر لیا

مناما(پاک ترک نیوز) عرب لیگ نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کو طلب کر لیا۔ عرب لیگ نے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے مسلسل مہلک حملے کے زیر تسلط ایک سربراہی اجلاس میں مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اقوام متحدہ کی امن فوج بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب سربراہان مملکت […]

سعودی عرب لگژری ٹرین کروز ڈریم آف دی ڈیزرٹ شروع کرنے کے لیے تیار

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب جلد ہی 53 ملین ڈالر کی لاگت سے بنائی جارہی یہ پر آسائش ٹرین چلانے جا رہا ہےجو مسافروں کو ملک مین موجود یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کے مقامات پر لے جائے گی۔ ریل گاڑیوں کے شعبہ سے متعلق بین الاقوامی جریدےنے رپورٹ کیا ہےکہ سعودی عرب ورلڈ […]

چین اور پاکستان کا متعدد شعبوں میں تعاون کو مضبوط تر کرنے کا اعادہ۔وزرائے خارجہ کی اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں گفتگو

بیجنگ (عمیر رانا) بیجنگ میں چین کے وزیر خارجہ وانگ یی اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے چین۔ پاکستان وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے پانچویں دورمیں شرکت کی۔ دونوں فریقوں نے اپنی تزویراتی شراکت داری کی گہرائی کو اجاگر کرتے ہوئے، متنوع شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ […]

چینی صدر شی جنگ پنگ کی روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات

بیجنگ (عمیر رانا) چین کے صدر شی جن پنگ نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں بات چیت کی۔ صدر شی نے صدر پیوٹن کے چین کے سرکاری دورے پر گرمجوشی سے خیرمقدم کیا اور اس موقع کی اہمیت پر زور دیا کیونکہ صدر پوٹن اپنی نئی صدارتی […]

اسرائیلی ٹینک کی فرینڈلی فائرنگ میں 5 صیہونی فوجی ہلاک، 7 زخمی

غزہ (پاک ترک نیوز) جبالیہ میں حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان خوں ریز لڑائی جاری ہے جس کے دوران اسرائیلی ٹینک کی فرینڈلی فائرنگ میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) کا دعویٰ ہے کہ اس کے فوجیوں کی ہلاکتیں حماس کے حملے میں نہیں بلکہ خود […]

چین نے سی۔919کی کامیابی کے بعد وائیڈ باڈی سی۔ 939 جہاز بنانےکی تیاری شروع کر دی

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کی سرکاری طیارہ ساز کمپنی سی او ایم اے سی اپنے تنگ باڈی والے مقامی طور پر تیار کردہ C919جہاز کی کامیابی کے بعد وائیڈ باڈی کے C929کے منصوبے پر جاری کام کے ساتھ اب C939 نامی ایک نئے وائیڈ باڈی جیٹ کے ابتدائی ڈیزائن پر کام کر رہی ہے۔ چینی […]

معروف ایرانی فلمساز محمد رسولوف ملک سے فرار، یورپ میں جلا وطنی اختیار کر لی

تہران (پاک ترک نیوز) معروف ایرانی فلمساز محمد رسولوف کا کہنا ہے کہ ایران کی ایک عدالت کی جانب سے قومی سلامتی کے الزامات پر جیل کی سزا سنائے جانے کے بعد وہ اپنے آبائی ملک سے یورپ میں کسی نامعلوم مقام پر جلا وطنہو گئے ہیں۔ رسولوف نےگذشتہ روز سماجی میڈیا پراپنی پوسٹ میں […]

ناروے کا فلسطینیوں کیلئے امداد چار گنا بڑھانے کا فیصلہ

اوسلو(پاک ترک نیوز) ناروے نے فلسطین میں خوراک کی قلت کے باعث شہریوں کے لیے اپنی امداد کو چار گنا بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ ناروے کی بین الاقوامی ترقی کی وزیر اینی بیتھ ٹیونیریم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 7 ماہ سے جاری جنگ کی وجہ سے غزہ میں ہنگامی بنیادوں […]

پیوٹن دوبارہ منتخب ہونے کے بعد پہلے غیر ملکی دورے پر چین جائیں گے

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر پیوٹن دوبارہ منتخب ہونے کے بعد پہلے غیر ملکی دورے پر رواں ہفتے چین جائیں گے ۔ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن دوبارہ منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے دورے پر رواں ہفتے چین جائیں گے جہاں وہ صدر ژی جبپنگ کے ساتھ ملاقات کریں گے اور دو […]

قازقستان :سابق وزیر کو بیوی پر تشدد اور قتل کے جرم میں 24 سال قید

آستانہ (پاک ترک نیوز) قازقستان میں سابق وزیر کو بیوی پر تشدد اور قتل کے جرم میں 24 سال قید کی سزا سنادی گئی ۔ قازقستان کی اعلیٰ عدالت نے ایک سابق وزیر اقتصادیات کو اپنی اہلیہ پر تشدد اور قتل کرنے کے جرم میں 24 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ 44 سالہ کوانڈیک […]

رفح پر بڑے حملے کا خطرہ ،اسرائیل شہر کے گرد فوج جمع کرنے لگا۔ امریکی میڈیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) اسرائیل نےغزہ کی پٹی کے انتہائی جنوب میں واقع شہر رفح پر بڑے پیمانے پر زمینی حملےکے لیے جاری تیاریوں میں رفح کے اطراف میں بڑی تعداد میں فوج جمع کرنا شروع کر دی ہے۔ امریکی ٹی وی چینلز کی رپورٹس کے مطابق دو امریکی عہدیداروں نے منگل کے روز انکشاف […]

ٹونی بلنکن ہنگامی دورے پر یوکرین پہنچ گئے

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن ایک ہنگامی دورے پر یوکرین کے دارالحکومت کیف پہنچے ہیں۔ جس کے دوران وہ واشنگٹن سے یوکرین کو فوجی امداد فراہم کرنے کے معاملات پر بات چیت کرکریں گے۔ امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹس میںذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بلنکن یوکرینی باشندوں کوامریکہ اور اتحادیوں کے […]

کینیڈین پولیس نےہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث چوتھا بھارتی شہری گرفتار کرلیا

وینکوور(پاک ترک نیوز) کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی کاروائی کے نتیجے میں 2023 میں وینکوور میں علیحدگی پسند سکھ رہنما کے قتل کے الزام میں کینیڈین حکام نے چوتھےبھارتی شہری کو گرفتار کر لیا ہے۔ کینیڈین میڈیاکے مطابق ، ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا جانے والا چوتھا ملزم 22 […]