باکو (سید رضا /پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف کے دستخط کے بعد یوم فتح کے موقع پر عام معافی کی قرارداد کا مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کردیا گیا ہے ۔
آذربائیجان کی پارلیمنٹ نےا یمنسٹی ایکٹ پر بحث کے لیے تاریخ کا اعلان کردیا ہے ۔
8 نومبر کو منائے جانے والے یوم فتح کے موقع پر عام معافی سے متعلق قرارداد کے مسودے پر نومبر کو پارلیمنٹ کے مکمل اجلاس میں بحث کی جائے گی۔