امریکا جو ہتھیاروں کے پیکج کیف بھیج رہا ہے اس سے تنازعہ اور بڑھے گا،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ جو ہتھیاروں کے پیکیج کیف بھیج رہا ہے اس سے تنازعہ ا ور بڑھے گا۔
ترجمان کے مطابق واشنگٹن کا رویہ اس بحران سے فائدہ اٹھانے کی عکاسی کرتا ہے۔ ہم روس یوکرین جنگ کا حصہ نہیں ،واشنگٹن اپنے آپ سے پوچھے کہ یوکرین کو کس نے مقابلے کا میدان بنایا؟
ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم یوکرین کی جنگ کا حصہ نہیں، واشنگٹن کو یوکرین کے بحران کی اپنی ذمہ داری کو تسلیم کرنا چاہیئے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ واشنگٹن اپنے آپ سے پوچھے کہ یوکرین کو کس نے مقابلے کا میدان بنایا؟ واشنگٹن کا رویہ اس بحران سے فائدہ اٹھانے کی عکاسی کرتا ہے۔

#attack#beijing#China#pakturknes#PakTurkNews#russiaukrainewar#ukraineAmericarussia