امریکہ نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کے الزامات کی تردید کردی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کردی ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کی بریفنگ کے دوران پرنسپل ڈپٹی ترجمان جلینا پورٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں آئینی عمل اور قانونی حکمرانی کی حمایت کرتے ہیں تاہم الزامات میں کوئی سچائی نہیں
ڈپٹی ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ دو ٹوک الفاظ میں واضح کرنا چاہتی ہوں کہ پاکستان میں حکومت گرانے کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ ۔ ڈپٹی ترجمان جلینا پورٹر نے کہا کہ پاکستان کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ۔

 

@imrankhan#JalinaPorter#noconfidencemotion#PakTurkNews#primeministerimrankhan#washingtondcAmericaPakistan