امیر قطر کا دورہ استنبول

استنبول(پاک ترک نیوز)
ترکی کے صدررجب طیب اردوان نے گزشتہ روز استنبول میں قطر کے امیر سیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی۔
ترک ایوان صدر نے ایک بیان میں کہا کہ اردگان نے وحد تین محل میں الثانی کا استقبال کیا۔
دونوں رہنماؤں نے مختصر گفتگو کی، جس کے بعد بند دروازوں کے پیچھے ون آن ون ملاقات ہوئی۔

اردوان کےاستقبال کا خیرمقدم کرتے ہوئے، الثانی نے ٹویٹر پر کہا: "استنبول میں، ہم نے اپنے دو طرفہ تعاون اور تازہ ترین علاقائی اور عالمی پیش رفت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔