انٹر بینک میں ڈالر 212روپے کا ہو گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میںڈ الر کی قمیت میں 52پیسے کا اضافہ ہو گیا ۔ امریکی کرنسی میں اضافے کے قیمت 212روپے ہو گئی ۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 50 پیسےکمی دیکھنے میں آئی ۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 215 روپےمیں فروخت ہو رہا ہے ۔

 

#interbank#openmarket#PakTurkNews#rase#usdollardollarkarachi