ترکیہ سے پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے امدادی سامان لیکر دوسری ٹرین روانہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) پاکستان میں آنیوالے سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے ترکیہ سے دوسری ٹرین پاکستان کیلئے روانہ ہو گئی۔


ترک حکام کا کہنا ہے کہ یہ ٹرین ترکیہ کی جانب سے بردار ملک کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑ ی میں ترک عوام اور امدادی کارکن اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

#ANKARA#flood#floodreleif#food#good#PakTurkNews#trainPakistan